@AsadQaiserPTI ہمت کر کے اس جو عدالت لے جاؤ جیسے ناصر بٹ نے کئی چینلز سے کیس جیتے۔ صرف مذمت سے کام نہیں ہوگا لیکن مسلہ یہ ہے کہ آپ خود بھی قابل اعتماد نہیں ہو
@Alikhanyzai@MisalOrakzai بے شک وہ 1896 سے بڑے بڑے لوگوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوگا لیکن اس کا معیار صدیق جان سے بھی نیچے ہے۔ عقیل یوسف زئی ، حسن خان ، مبارک علی، حنیف وغیرہ نے جتنی ایسٹبلشمنٹ کی چاپلوسی کی ہے وہ ہمارے سامنے ہے۔ عقیل یوسف زئی دنوں میں اپنی پوزیشن تبدیل کرنے کا ماہر ہے۔
@ShehryarAfridi1 اور ان دونوں کو بھائی بنانے والی ایلفی ان کی بے غیرتی ہے۔ دونوں اعلیٰ درجے کے بے غیرت اور بے شرم ہیں ۔ لیکن یہ اچھا ہوا کہ دلالی کرنے کے بعد بھی ان کو بخشا نہیں گیا۔
کیا یہ ریاست کے اندر ریاست نہیں ہے ؟ کیا یہ سول نافرمانی اور بغاوت نہیں ہے۔ شرمناک بات یہ ہے کہ غلطیوں سے سیکھنے کی بجائے مزید غلطیوں کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
@AsadQaiserPTI جب مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت تھی تب بھی ہمارے ہاں خیبر پختونخوا میں ہوتے ہوئے 2-4 گھنٹے بجلی ہوتی تھی اور اب بھی وہی 2 گھنٹے ہیں ۔ لہذا آپ پہلے خود سے سوال کرو کہ ��ب کس چیز کا انتقام لیا جا رہا تھا ۔
@DurraniViews عاصمہ جہانگیر پر تنقید تم جیسے لوگ کرتے تھے اور وہ یہ نہ سوچیں کہ ہر کوئی آپ لوگوں کی طرح ہے۔ تم لوگوں کو انسانی حقوق ، میڈیا کی آزادی وغیرہ کا اب 2 سال پہلے پتہ چلا ہے۔ اور یہ بھی نہیں معلوم کہ کب اپنے پرانی پوزیشن پر واپس لوٹ جاؤ ۔
@MeFaheem کوئی قربانی نہیں دی۔ پیسوں اور شہرت کی لالچ میں آکر پاکستان کے لئے کھیلنے پر راضی ہو گیا ۔ اور اپنے یو اے ای میں معاہدے کی خلاف ورزی کی جو کہ غلط تھا۔
@umerkhalid684@fayazzafar اسسٹنٹ کمشنر پی ایم ایس آفیسر بھی ہوتے ہیں جن کی عمر سی ایس پیز کے مقابلے میں زیادہ ہو سکتی ہے۔اس کے علاؤہ پی ایم ایس می ایک انٹرنل کوٹہ ہوتا ہےجس پر صرف پہلے سے آفس اسسٹنٹ ہی امتحان دے سکتےہیں اور ان کی عمر زیادہ ہی ہوتی ہے کیونکہ کوئی 8-10 سال تو ان کا تجربہ ہونا لازمی ہوتا ہے۔
@HammadHassan30 اور رحیم اللہ یوسفزئی سے کھبی یہ نہیں پوچھا ہوگا کہ وہ ہمیشہ سے اسٹیبلیشمنٹ کی لائن کیوں لیتے تھے ؟ سولنگی سے یہ نہیں پوچھا ہوگا کہ لطیف بھٹائی کی شاعری میں نگران حکومت میں عہدہ لے کر فواد چوہدری یا محمد علی درانی کا کردار نبھانے پر کیا پیغام ہے۔ قیوم صدیقی کی تو بات ہی چھوڑیں
@sheryarmehsud11@AWGoraya میرے خیال میں ان دونوں میں صرف اتنا فرق تو ہوگا کا ایک پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتا ہے ایک ن لیگ کو باقی کردار کے حوالے سے دونوں جھوٹے ، منافق اور دوغلے ہیں
@iaqeelyousafzai پاکستان میں ہر نئے آنے والے کی خوبیاں بیان کرنا اور جانے والے سے بہتر ثابت کرنے کی کوشش کرنا ایک پرانی بیماری ہے جس میں بہت سے لوگ مبتلا ہیں ۔