تحریک لبیک پر ایک مرتبہ پھر کریک ڈاون کی تیاری۔۔
گزشتہ روز پنجاب حکومت کی اہم شخصیات، قانون نافذ کرنے والے اداروں کےدرمیان اہم میٹنگ ہوئی اس میٹنگ مین تمام اضلاع کے اعلی افسران نے بزریعہ ویڈیو لنگ میٹنگ جوائن کی، اینٹیلی جینس حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی کہ TLP پورے پنجاب مین ایک مرتبہ پھر متحرک ہورہی ہے،،میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ متحرک کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جائیں اور ہر ممکن اقدامات کیے گئے،،
ہمیں امیرِ محترم اور آپ کے برادرِ اصغر کی صحت و سلامتی کے حوالے سے شدید تشویش ہے۔ ہمارے قائدین 309 دن سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ بس، اب بہت ہوچکا! اُن کی گرفتاری فی الفور ظاہر کی جائے اور اہلِ خانہ، وکلاء و معالجین تک رسائی یقینی بنائی جائے۔
ہمی�� امیرِ محترم اور آپ کے برادرِ اصغر کی صحت و سلامتی کے حوالے سے شدید تشویش ہے۔ ہمارے قائدین 309 دن سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ بس، اب بہت ہوچکا! اُن کی گرفتاری فی الفور ظاہر کی جائے اور اہلِ خانہ، وکلاء و معالجین تک رسائی یقینی بنائی جائے۔