اگر ۹ مئی کا بیانیہ درست ہوتا تو ان سب کو راناثنااللہ سمیت مسترد نا کیا جاتا ۔۔۔۔ الیکشن سے کچھ دن پہلے عمران خان کو تین کیسز میں سزا سنائی گئی اس کے باوجود عوام کا فیصلہ عمران خان کے حق میں تھا ۔۔۔۔۔
انہوں نے ۹ فروری کو ہماری ۱۰۰ سے زیادہ سیٹیں چھین لی ۔۔۔۔۔
سردار لطیف کھوسہ 🔥🔥
شیر افضل خان کو قومی اسمبلی میں کہا کہ یہاں پر سگریٹ پینا سختی سے منع ہے
شیر افضل خان نے جواب دیا اگر کسی کو میرے سگریٹ سے مسلۂ ہے تو وہ کل سے قومی اسمبلی میں نا آئے
اس پر قومی اسمبلی کا ممبر بولا سگریٹ سے سب ��یادہ اسپیکر کو مسلۂ ہے
شیر افضل بولیں !!! تو اسپیکر بھی قومی اسمبلی نا آئے ہم قومی اسمبلی خود ہی چلا لیں گئے ۔۔۔۔۔ 😎🔥🔥