خادم انسانیت ویلفیر انٹرنیشنل ٹرسٹ کی جانب سے ٹھٹھہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹھٹھہ کے غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن اور سلاٸی مشین تقسیم کی ��ٸیں۔ خادم انسانیت ٹرسٹ بلا امتیاز انسانیت کی خدمت... https://t.co/VxsOmJr6mi
(خادم انسانیت ٹرسٹ)
09 دسمبر 2018 اتوار کو بحریہ آڈیٹوریم میں ورلڈ میمن آرگناٸزیشن کے زیرِاہتمام ہونے والے ایونٹ فیملی فیسٹا 2018 میں خادمِ انسانیت کی جانب سے ایک اسٹال لگایا جا رہا ہے جس میں آنے والے مہمانوں کو خادم انسانیت ٹرسٹ کی جانب سے فراہم کردہ... https://t.co/NUCTm2NAbb
خادم انسانیت ٹرسٹ
قربانی فی سبیل للہ مشن الحمد للہ بخیر و عافیت مکمل ہوا ، جاوید صدیق متی والا اور انکی رضا کار ٹیم کا جذبہ قابل تحسین ہے ، ان کی پوری ٹیم اور جن احباب نے اس میں اپنا حصہ ڈالا ، اللّہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ، اور جزائے خیر عطا فرمائے ، آمین
خادمِ انسانیت ویلفیر ٹرسٹ پچھلے بارہ سال سے آپ حضرات کے تعاون سے اجتماعی قربانی
( فی سبیل للہ ) کا احتمام کرتے ہیں اور قربانی کا گوشت کراچی اور ملک کے دور دراز کے علاقو ں میں غریب اور مستحقین خاندان میں... https://t.co/gBt3CFgT5e
*۔۔۔۔۔ اپیل ۔۔۔۔۔*
*خادم انسانیت ویلفیر انٹرنیشنل ٹرسٹ* گذشتہ *30 سالوں* سے *دکھی انسانیت* کی خدمت کر رہی ہے.
*ہسپتالوں میں داخل مریضوں کو زکوٰۃ فنڈ سے دوائیوں کی فراہمی*
*شوگر کے مریضوں کو ڈائبیٹک او۔پی۔ڈی میں طبی معائنہ, اس کہ علاوہ شوگر اور بلڈ... https://t.co/NUCTm2NAbb
سایانی ویلفیئر ، کی جانب سے سول ہسپتال کراچی میں ہیٹ اسٹروک یونٹ میں مریضوں کیلئے ، جوس اور منرل واٹر تقسیم کیا گیا ، اس موقع پہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول ہسپ��ال ، ڈاکٹر ایم طوفیق ( اے ایم ایس ) جنرل ، ڈاکٹر... https://t.co/zjohvugb8H
خادم انسانیت ویلفیئر انٹر نیشنل ٹرسٹ ،
کے زیراہتمام ، مورخہ 20 سے 22 اپریل 2018 ، تک
My Karachi Exhibition , at Expo Center Karachi
میں اسٹال لگایا ، جس میں مع��ز مہمانوں نے شرکت کی ، جناب حنیف موٹلانی صدر اے... https://t.co/LXd0OmFJUE