بیشک میرا رب، میرا اللہ ”الحق“ ہے!
میں نے چیف الیکشن کمشنر کے اپنے اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بغض و تعصب کی بار بار نشاندہی کی ہے اور اس باب میں پیہم تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے، جس نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کی بدنیتی اور تعصب کو ثابت کیا ہے، سے ہمارے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت ہوئی ہے۔ ہم کروڑوں پاکستانی ووٹرز اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے حمایتوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کے ذمہ دا��وں کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت فوجداری کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین فی الفور مستعفیٰ ہوں۔
اس کے ساتھ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لازماً خود کو میرے اور پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تمام مقدّمات سے الگ کریں۔
Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
سرمایہ کاری میں اضافے کے نام پر قائم ایس ائی ایف سی نامی عسکری فراڈ، سرمایہ کاری میں اضافے میں مُکمل طور پر ناکام ہے لیکن سرکاری وسائل پر قبضے کامیابی سے جاری ہیں۔
“𝐈 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜𝐥𝐲 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐨𝐫 𝐦𝐲 𝐰𝐢𝐟𝐞, 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.”
- 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
Illegally incarcerated Imran Khan & his wife Bushra Bibi must be allowed medical tests from an independent medical facility such as Shaukat Khanum Hospital, at the earliest, per their legal & constitutional rights, & as ordered by the courts; in order to debunk the 𝐫𝐮𝐦𝐨𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐥𝐨𝐰 𝐩𝐨𝐢𝐬𝐨𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐛𝐲 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫’𝐬 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐛𝐚𝐜𝐤𝐞𝐝, 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐢𝐭𝐢𝐦𝐚𝐭𝐞 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐦𝐞.
The jail authorities, in contempt of court, have repeatedly denied medical checkup, leading to grave speculations.
What is the regime afraid of?
WHAT IS THE REGIME HIDING?
Pakistan DEMANDS answers NOW.
- 13 May 2024
#ReleaseImranKhan
“𝐈 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐬𝐭𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜𝐥𝐲 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐨𝐫 𝐦𝐲 𝐰𝐢𝐟𝐞, 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬��𝐛𝐥𝐞.”
- 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧
Illegally incarcerated Imran Khan & his wife Bushra Bibi must be allowed medical tests from Shaukat Khanum Hospital, at the earliest, as ordered by the courts, in order to debunk the 𝐫𝐮𝐦𝐨𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐥𝐨𝐰 𝐩𝐨𝐢𝐬𝐨𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥, 𝐛𝐲 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 𝐌𝐮𝐧𝐢𝐫’𝐬 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐛𝐚𝐜𝐤𝐞𝐝, 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐢𝐭𝐢𝐦𝐚𝐭𝐞 𝐫𝐞𝐠𝐢𝐦𝐞.
The jail authorities have repeatedly denied medical checkup, despite court orders, leading to grave speculations.
What is the regime afraid of?
WHAT IS THE REGIME HIDING?
Pakistan DEMANDS answers NOW.
- 12 May 2024
#ReleaseImranKhan
عدالتی احکامات کے باوجود اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی حکومت عمران خان اور بشریٰ بی بی کے میڈیکل ٹیسٹ نہیں ہونے دے رہی جس پر قوم کی تشویش مزید بڑھ رہی ہے۔
ہم عدالت سے استدعا کرتے ہیں کہ فی الفور اس کا نوٹس لے اور عمران خان، بشریٰ بی بی کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا احکامات پر نہ صرف عملدرآمد کروائے بلکہ کٹھ پتلی حکومت کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی عمل میں لائے۔
عام بندے کے سمجھنے کیلئے اتنی بات کافی ہے کہ 190ملین پونڈ باہر سے آیا، سپریم کورٹ گیا، سپریم کورٹ سے وفاقی حکومت کو گیا، 190ملین پونڈ ایک دن بھی عمران خان کی جیب میں نہیں رہا۔
- سہیل رشید @SohailRashid8#ReleaseImranKhan
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
(7 مئی 2024 )
پاکستان تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے جس کی سیاسی جدوجہد نہای�� تابناک ہے اپنی اٹھائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے ایک پرامن جماعت کے طور پر ہمیشہ ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور ملک میں عدل و انصاف کے فروغ کو اپنی پہچان بنایا۔
9 مئی کو جس فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش کی گئی وہ سب پہلے سے طے شدہ تھا 9 مئی 2023 کی حقیقت قوم پر پوری طرح واضح ہے اور اگر کوئی سمجھتا ہے کہ طاقت کے اندھے استعمال اور ریاستی وسائل کے بل بوتے پر وہ حقیقت کو جھٹلا سکتا ہے تو یقیناً بڑی غلط فہمی کا شکار ہے چنانچہ
میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ
•قوم کو بتایا جائے کہ 9 مئی 2023 کو کس کے حکم پر مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نیم فوجی مسلح دستے کے ذریعے اغواء کیا گیا۔
• کس کے حکم پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی گئی ۔
• کس کے حکم پر میرے پرتشدد اغواء کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں ۔
• کس کے حکم پر مقتولین کے اہل خانہ کو ڈرایا دھمکایا گیا اور اپنے پیاروں کے قتل کے خلاف قانونی کارروائی سے باز رکھنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالا گیا ۔
• کس کے حکم پر کور کمانڈر ہاوس اور کینٹ کی سیکورٹی ہٹائی گئی؟
9مئی کے واقعات کو تاریخ کے آئینے میں دیکھتا ہوں تو مجھے 1971 کے واقعات سے واضح مماثلت دکھائی دیتی ہے چوبیس مارچ 1971 کو اس وقت کا حکمران یحییٰ خان سیاسی فریقین سے مزاکرات کے لیے ڈھاکہ میں موجود تھا مگر مزاکرات کی کامیابی میں ہرگز سنجیدہ نہ تھا چنانچہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر یعنی 25 مارچ کو مشرقی پاکستان میں فل سکیل فوجی آپریشن لانچ کر دیا گیا۔اسی طرز پر 9 مئی کو ایک فالس فلیگ آپریشن کے تحت پہلے مجھے ہائی کورٹ سے اغواء کیا گیا اور پھر پورے ملک سے ہمارے ہزاروں کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا یہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا ۔
پورے کا پورا ریاستی نظام جھوٹ اور ��راڈ پر کھڑا ہے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دیا تو دھرنے احتجاج اور لانگ مارچز کے ذریعے ان کو دھمکایا گیا جس پر انہوں نے معاملہ جرگے کے سپرد کیا۔ جرگے میں یہ بات واضح طور پر بیان کی گئی کہ نواز شریف تب تک واپس نہیں آئے گا جب تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا ۔
نگران وزیراعظم کاکڑ نے حکومتی جماعت کے ایک رکن کو فارم 47 کا طعنہ دے کر نہ صرف سارے راز کا پردہ چاک کردیا ہے بلکہ ہمارے موقف کو بھی درست ثابت کیا ہے ۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط اور کمشنر راولپنڈی کے اعترافی بیان نے ساری حقیقت قوم کے سامنے کھول کر رکھ دی۔
یہ سب کچھ اس لندن پلان کے تحت جس کے واضح طور پر تین اہداف تھے
نمبر 1 مجھے جیل میں ڈالا جائے
نمبر 2 نواز شریف کے کیسز معاف کیے جائیں
نمبر 3 تحریک انصاف کو کرش کیا جائے۔
اس پلان پر عملدرآمد میں چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر واضح طور پر بطور سہولت کار دن رات مصروف عمل ہیں اسی پلان کے تحت میرے خلاف سینکڑوں جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے جبکہ زرداری ،نواز اور ان کے بچوں کے کیسز کو معاف کر دیا گیا ۔
ملک میں میڈیا پر اس قدر پابندیاں عائد ہیں کہ کوئی آواز نہیں نکلتی تاہم اس کے باوجود گندم کا سکینڈل باہر آ چکا ہے اگر میڈیا پر پابندیاں عائد نہ کی جاتیں تو اب تک نہ جانے کتنے ہی سکینڈلز سامنے آجاتے ہم اپنے کسانوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں ریاست پہلے ہی کسانوں کو کچھ نہیں دیتی اب ان سے ان کی محنت کا صلہ بھی چھینا جارہا ہے۔
ان کے سارے منصوبے اللہ کے حکم سے خاک میں مل رہے ہیں اور عوام حقیقت کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہی ہے یہی وجہ ��ے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں عوام نے انہیں بری طرح شکست دی ۔
At home and across the world, the U.S. government should defend democracy — not undermine it.
I spoke to @MoeedNj about our letter urging the U.S. to withhold recognition of the new Pakistani government until allegations of election rigging are independently investigated: