ہمارا معاشرہ شدید بحران کا شکار ہے، اور یہ بحران عدم برداشت اور بے صبری کی وجہ سے مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ کیا اب بھی ہم نہیں سمجھیں گے کہ ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے؟ کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب گردی کا دل دہلا دینے والا واقعہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے
ہےخاک سے بنی خاک کوخاک میں مل جاناہے
چڑھتےسورج کوہمیشہ کیلئےاترجاناہے
↩تفخر، تکبر، رعونت اور"میں میں"کی ضدکیسی
انائوں کےبتوں کو ہرحال ٹوٹ کربکھرجاناہے
جھگڑے، قتل وغارت، ظلم اور یہ عداوتیں، کیسی ؟
2 گز زمیں میں جبکہ سب کواترجاناہے۔
https://t.co/eGpnGGFQ2v