بریکنگ نیوز 🚨جیو نیوز کے پروگرام میں ریما عمر کا دبنگ تجزیہ۔ طاقتور لوگوں کو رگڑ کر رکھ دیا۔ حق سچ کھل کر بیان کر گئی 🔥🔥
ہم کھل کر بات نہیں کر سکتے، اگر ہم کہتے ہیں یہ نظام ناکام ہو گیا تو ہمیں بتانا چاہیے، اس نظام کے اصل کھلاڑی کون تھے۔ ہمیں بتایا گیا ہائیبرڈ نظام اس لیے ضروری ہے کہ ہمیں عمران خان کا چیلنج ہے۔ معیشت مضبوط کرنی ہے اور دہشتگردی پر قابو پانا ہے کیا ہم نے یہ سب کچھ اچیو کر لیا۔ جواب ہے ہم بری طرح سے ناکام ہوگئے۔ اچھی خاصی چلتی پھرتی حکومت کو رجیم چینج آپریشن کرکے آپ نے باہر کردیا، وہی پرانے ناکام اپنے لوگوں کو آپ لے آئے، جو پچھلے 35، 40 سالوں سے آپ کے اس کلیپس سسٹم کا حصے رہے ہیں۔ اگر آپ واقعی تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو فری اینڈ فیئر الیکشن ہونے دیں، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں، جمہوری طریقے سے قوم جسے لائے اسے چلنے دیں، کوئی رکاوٹ نہ ڈالیں پھر دیکھیں کیسے ملک بہتر نہیں ہوتا۔
کم از کم گینگ ریپ ایک ایسا جرم قرار دیا جانا چاہیے جس کے مجرموں کو سزائے موت اسی حیوانی طریقے سے سرعام دی جائے اور ان کی لاشیں برہنہ حالت میں چوراہے پر لٹکا دی جائیں حتٰی کہ ان کی ہڈیاں ایک ایک کرکے نیچے گریں۔
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
قائد اعظم کے الفاظ بار بار شئر کئیے جائنگے!!
جرنیلو کو اپنے فرائض یاد دلا سکے, تمھارے فرائض ہے بیرونی دشمن سے پاکستان کو بچانا, تم نے منتخب حکومت کو امریکہ کے کہنے پر گھر بھیج کر اپنی حلف و فرائض سے روگردانی کی ہے!!
پہلے اپنے فرائض نبھائے, تمھارا کوئی کام نہیں سیاست میں!!
بریکنگ نیوز 🚨اڈیالہ جیل میں بیٹھے قیدی نمبر 804 عمران احمد خان نیازی کی بڑی فتح۔ ملٹری اسٹبلیشمنٹ نے اپنے خاص غلام، اپنے نمائندے محسن نقوی کے ذریعے بیان دلوا کر اطراف کرلیا ہے کہ ہم بری طرح سے ناکام ہو چکے ہیں 🔥🔥
میں اعتراف کرتا ہوں یہ نظام ناکام ہو چکا ہے۔ پچھلے 78 سال جو ہم نظام چلانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ سرے سے ہی ناکارہ ہے۔ میں اس نظام کا پچھلے ساڑھے تین سال سے حصہ ہوں، میں مانتا ہوں اگر یہ اسی طرح چلتا رہا تو اگلے دس سال بعد بھی ہم ناکام ہی ہوں گے۔ جمہوریت کے اندر بھی چار پان�� اور نظام ہیں۔ ہمیں ان میں سے کوئی نظام لانا ہو گا۔
ماشاءاللہ۔۔۔ اب عمران خان کو رہا کروانے کا یہی واحد راستہ بچا ہے۔
عمران خان یقینی طور پر خوش نصیب انسان ہیں جنہیں اللہ نے اتنی ہمت والی بہنیں دیں ہیں۔
ہمیں ان کا ساتھ دینا ہوگا!
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اقبال آفریدی کا بڑا انکشاف ۔🛑
عمران خان نے مجھے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی ۔ اور یہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں۔
میں نے خان صاحب کو کہا تھا ایم کیو ایم کا نعرہ تھا کہ جو قائد کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے ۔ آج میں یہ نعرہ لگاتا ہوں جو عمران کا غدار ہے وہ موت کا حقدار ہے ۔🔥🔥🚨
🚨میں قرآن پر حلف دے کر بات کررہا ہوں کہ اڈیالہ میں میری عمران خان سے آخری ملاقات ہوئی تو عمران خان نے کہا کہ " اقبال پارٹی میری بات نہیں مان رہی "
اقبال آفریدی کا انکشاف
جنید اکبر کارکنان پر برہم
قیادت سے سوالات کرتے ہو آج میں بھی آپ سے سوال کرتا ہوں کہ علیمہ خان 8 مہینوں سے کال دے رہی ہیں کہ ہر ہفتے اڈیالہ جیل آؤ تو آپ میں سے کتنے لوگ اڈیالہ جیل جاتے ہیں
آپ کے وزیر اعلیٰ کو 26 نمبر چونگی پر 2 بجے سے رات 12 بجے تک روکا گیا 250 بندے بھی ساتھ نہیں تھے کہاں تھے آپ لوگ کیوں نہیں پہنچتے آپ
میرے 5000 کارکنان پر پرچے ہیں میرے سے سوال کرتے ہو بتاؤ آپ نے کبھی ان سے پوچھا زندگی کتنی تکلیف میں ہے کیسے گزر رہی ہے
شانگلہ میں کنونشن سے خطاب
مولانا فضل الرحمن صاحب سے معافی کا مطالبہ کیا جارہا ہے لیکن ان کی جماعت نے ایک اور بیان پوسٹ کردیا ، اب تک یہی نظر آرہا ہے کہ وہ اس لڑائی کو آگے لے کر جانا چاہتے ہیں ، آگے آگے دیکھیے ، ہوتا ہے کیا
پارلیمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے گھر کی لونڈی ہے جس کی اہمیت ختم ہوچکی ہے،ایو��ن نہیں اب اس میدان کی حیثیت ہے، اس لئے ایوان میں ہماری پانچ سیٹیں ہوں یا دس اس کی پرواہ کئے بغیر جعلی پارلیمنٹ کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
ہم جس جمہوریت کے علمبردار ہیں وہ آئین و اسلام کی علمبردار اور عوام کی نمائندہ جمہوریت ہے، ہم قرآن و سنت اور اسلام کی سربلندی کے قائل ہیں،اگر وہاں اعلاء کلمۃ اللہ نہیں ہے تو پھر وہاں غلامی ہے، ٹرمپ اور امریکہ کی غلامی ہے،ایسے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ڈیرہ اسماعیل خان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو