یہ ڈائن ہمیں ڈرائے گی اس کے لیے تو ہماری بہادر لیڈیز ہی کافی۔
عظمٰی توں گنگنا اور ناچ ۔۔۔۔۔
یہی تیرا کام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اب سی ایم ہاؤس اسی کام کے لیے استعمال ہو گا۔
_1🇵🇰_
#فارم47_والی_وزیراعلیٰ_نامنظور
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
کیسے ہیں میری ایکس فیملی۔
آپ سے ایک ہفتہ کی جدائی مشکل تھی مگر ضروری بھی تھی۔
ایکس کو ایک ہفتہ کے لیے سائیڈ پر کیا اور کمائی دیکھیں ایکس پر رہا کر اتنا کمانا بلکل ناممکن تھا۔
الحمدللہ اب میں اپنے اصل کام پر توجہ دوں گا۔
آپ سب کی کیا رائے ہے؟