یہ ہیں پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات 🙏
ایک طرف: "ٹیوشن سینٹر بند کرو" کا حکم 😔
دوسری طرف: پورا بھنا ہوا دمبہ اڑا رہے ہیں 😡
غریب کا بچہ فیس کی وجہ سے گھر بیٹھا ہے...
اور ان کو مہنگائی کا احساس ہی نہیں 💔
#شرم#وزیر_تعلیم#پاکستان
ان بھوکھوں کو عمران خان کیسے اچھا لگ سکتا ہے وہ تو چائے نہیں پوچھتا
مطیع اللہ جان کہتا ہے سہیل وڑائچ نے مشورہ دیا ہے عمران خان معافی مانگ لیں اس ملک میں بھٹو نے معافی نہیں مانگی انکو پھانسی ہوگئی بینظیر نوازشریف زرداری مریم شہباز سب نے کمپرومائز کر لیا اسکی وجہ یہی تھی کہ انکے پیچھے عوام نہیں تھی عمران خان تاریخ کا سب سے زیادہ پاپولر لیڈر ہے انکی 3 سالہ قید 26 سالہ جدوجہد پر بھاری ہے ۔ انکو 9 مئی کو جس طرح گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا یہ عوامی ری ایکشن تھا اور تاریخ میں پہلی بار عوام نے فوج پر ری ایکٹ کیا ۔ فوج کو سوچنا ہوگا کہ اسکی نوبت کیوں آئی ؟
@Asadrchaudhry سر بالکل درست فرمایا 🙏
"منجیاں دی ترتیب درست کرنی پینی اے"
یہی ایک جملہ ساری کہانی ہے سر 💔
اقوام متحدہ IMF سے پہلے...
پہلے اپنا گھر، اپنی روٹی، اپنی تعلیم 🙏
@Ambreen_Sardar اخے۔حساب دیکھو 🇵🇰
عوام کا خون نچوڑا--11 ارب کا جہاز۔
غریب کی دال روٹی = وہ بھی چبھ رہی۔
پہلے پیرا فورس = روزگار گیا۔
اب گھر چلاتی مائیں = روزی بھی بند۔
ظلم ہر حد پار کر چکا ہے۔ #HisabDo
@RoymukhtarRoy اخے۔شریف + زرداری = موجیں لگی ہیں 🇵🇰
بغیر ووٹ = حکومت۔
پرانے کھربوں کے کیسز = بند۔
ہزاروں ارب کی نئی کرپشن = موقع۔
روک ٹوک = 0۔
پاکستان کا نصیب کالا ہے؟
یا قسمت آرڈر پر لکھی گئی ہے؟ #پاکستان#HisabDo
@RajaAatif اخے۔ڈریسنگ 👌، دماغ 💔 🇵🇰
PM کی ڈریسنگ کے کیا کہنے۔
نیچے بات سنو:
"عوام کا ابال 24 گھنٹے نہ رہا۔
اگلے جمعے اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔
عوام نے کیا کر لینا ہے؟"
Suit مہنگا، پیٹرول مہنگا۔
بس فرق یہ ہے: آپ کا مفت ہے۔ #HisabDo
@MaryamNSharif@CMShehbaz@GovtofPunjabPK
محترمہ وزیراعلیٰ صاحبہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب اگر عوام کو لوٹنے کا اور کوئی بہانہ نہیں مل رہا...
تو ایک آپشن یہ بھی ہے 🙏
بارش کے قطروں کے حساب سے ٹیکس لگا دیں۔
تاکہ آپ کا پیٹ اچھے سے بھر جائے 😔
#ٹیکس_پے_ٹیکس#پنجاب
@MaryamNSharif@CMShehbaz@GovtofPunjabPK
محترمہ وزیراعلیٰ صاحبہ
وزیراعظم شہباز شریف اگر عوام کو لوٹنے کا اور کوئی بہانہ نہیں مل رہا...
تو ایک آپشن یہ بھی ہے 🙏
بارش کے قطروں کے حساب سے ٹیکس لگا دیں۔
تاکہ آپ کا پیٹ اچھے سے بھر جائے 😔
#ٹیکس_پے_ٹیکس#پنجاب
@MemonaMushtaq ہنسا بھی دیا اور رولا بھی دیا 😂💔
مہنگا = 1 منٹ میں پاکستان
"تیل وینزوئیلا سے آتا ہے"
😎
سستا = وینزوئیلا سے ویزہ لگوا کر 😂
بس یہی ایک لائن پورا نظام کھول گئی 🙏
مہینہ سستا ہونے میں، 1 منٹ مہنگا ہونے میں ✅
@Ambreen_Sardar اخے۔لاہور کی سڑک 💔
دن بھر شیشے صاف کیے۔
تھکن سے گھاس پر سو گیا۔
کوئی پوچھے "ریاست ماں جیسی ہے"؟
کوئی ماں اپنے بچے کو سڑک پر سونے دیتی ہے؟
جہاز آ سکتے ہیں۔
لیکن اس بچے کا بچپن نہیں بچ سکتا۔ #HisabDo
@KlasraRauf کلاسرا صاحب 100% سچ ✅
"ہاں خریدا ہے، جاؤ جو کرنا ہے کر لو"
یہ جواب نہیں، اتھارٹی کا زعم ہے 😔
BB اخباروں کی فائل لے کر آتی تھیں...
یہاں جہاز کا حساب نہیں 💔
میرا کالم /رئوف کلاسرا
مریم اورنگزیب کا لہجہ
جس لہجے میں مریم اورنگزیب صاحبہ نے پنجاب اسمبلی میں کہا کہ ہاں‘ جہاز خریدا ہے‘ ہو سکتا ہے بہت سے دوست کہیں کہ اس میں چھپانے والی کون سی بات ہے؟ اب تو پورے جہان کو علم ہے‘ اگر انہوں نے صرف تصدیق کر دی ہے تو اس میں ایسا کیا برا ہے؟
تصدیق تک تو بات ٹھیک تھی لیکن اصل بات لہجے کی ہے۔ یقینا وزیراعلیٰ کے کیمپ میں داد دی گئی ہو گی کہ دیکھا مریم اورنگزیب نے کیسا منہ توڑ جواب دیا ہے کہ جاؤ‘ جو کرنا ہے کر لو۔
مگر یہ جمہوری جواب نہیں ہے۔ یہ اتھارٹی کے زعم کا اظہار ہے۔ مریم اورنگزیب کبھی بینظیر بھٹو‘ نصرت بھٹو‘ سیدہ عابدہ حسین‘ حنا ربانی کھر اور مریم نواز کی طرح براہِ راست الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں نہیں آئیں لہٰذا ان پر عوامی نمائندگی کا وہ بوجھ نہیں ہے جو براہِ راست الیکشن جیت کر پارلیمنٹ میں آنے والی خواتین پارلیمنٹیرینز محسوس کرتی تھیں یا آج بھی کرتی ہیں۔
۔ اسی لیے جو لوگ عوام کے براہِ راست ووٹ لے کر آتے ہیں ان کا جمہوری رویہ کچھ مختلف ہوتا ہے۔
مجھے یاد ہے کہ میرے مرحوم دوست ڈاکٹر ظفر الطاف اکثر کہا کرتے تھے کہ بینظیر بھٹو ایک ٹف وزیراعظم تھیں جو کابینہ کے اجلاسوں میں اپنے ساتھ اخبارات کے تراشوں کی پوری فائل لے کر آتی تھیں اور پھر متعلقہ وزیروں اور سیکرٹریوں کی خوب دھلائی ہوتی تھی۔ ڈاکٹر صاحب زراعت کے وفاقی سیکرٹری تھے‘ اس لیے بینظیر بھٹو ان سے زیادہ بحث کرتی تھیں کیونکہ ڈاکٹر صاحب آگے سے جواب دیتے تھے جبکہ دیگر افسران ''جی میڈم پرائم منسٹر‘‘ کہہ کر خاموش ہو جاتے تھے۔
ڈاکٹر صاحب بتایا کرتے تھے کہ بینظیر بھٹو کو اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے پر بہت غصہ آتا تھا کیونکہ ان کا ووٹر غریب مزدور تھا اور انہیں عوام کی فکر رہتی تھی۔ اسی لیے آپ کے پاس کتنا ہی سرپلس بجٹ یا پیسہ کیوں نہ ہو‘بعض اوقات آپ کو سادگی سے زندگی گزارنا ہوتی ہے تاکہ آپ کے ووٹر یا عوام کو یہ احساس نہ ہو کہ ان کا حکمران ان سے ٹیکس لے کر اپنی ذاتی عیاشیوں میں مصروف ہے۔ ایک طرف لوگوں پر ٹیکسوں کی بھرمار ہو‘ ان کا جینا دشوار ہو اور دوسری طرف حکمران اپنے لیے ہوائی جہاز خرید رہے ہوں تو عوام میں غصہ پیدا ہونا فطری ہے۔ ایک لیڈر کا طرزِ زندگی عوامی ہونا چاہیے۔ کسی بھی جمہوری لیڈر کو عاجزی سوٹ کرتی ہے تکبر یا غرور نہیں۔
اگر جہاز پر سوال اٹھا تو اس کا جواب وہ نہیں بنتا جو مریم اورنگزیب صاحبہ نے اسمبلی میں دیا کہ ''ہاں خریدا ہے جہاز ‘‘۔ گویا 'کر لو جو کرنا ہے‘۔ اگر آپ خود کو جمہوری کہتے ہیں اور عوام کی نمائندگی کرتے ہیں تو یہ جواب مناسب نہیں تھا۔
اس سے بہتر تھا کہ آپ خاموش رہتے یا یہ بتاتے کہ جہاز کیوں خریدا گیا۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ عوام کے پیسوں سے کوئی چیز خرید کر کہا جائے کہ ہاں خریدا ہے‘ جاؤ جو کچھ کرنا ہے کر لو۔
مکمل کالم لنک
👇
https://t.co/sGksMeAR3L
@roznamadunya@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@SenPervaizRd@CMShehbaz@MIshaqDar50
@MemonaMushtaq لعنت کی بجائے "ڈیٹا" دیں 🙏
تاکہ 1,048 لوگ جو یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں
وہ حکومت سے "حساب" مانگیں، نہ کہ گالی 🙏
عوام کو ریلیف چاہیے، لڑائی نہیں
#PetrolPrice#IPPs#Pakistan
@MemonaMushtaq Ma'am متفق ہوں ✅
"عالمی منڈی $67 فی بیرل" = سچ ہے 🙏
لیکن پاکستان میں پٹرول 256 ہے 😔
#HisabDo:
فرق کہاں گیا؟
"لیوی + ٹیکس + کاربن ٹیکس" = 77+ روپے 💸
اور "IPPs کی Capacity Payment" کا مسئلہ = سچ ہے 💔
جس کا بل عوام دے رہی ہے بجلی کے ذریعے
@Saqib7epro کاربن ٹیکس 2.5 سے 5 روپے مطلب ہر لیٹر پر +2.5 روپے مزید 😔💸
1. پہلے "پیٹرولیم لیوی"
2. پھر "کلائمیٹ لیوی"
3. اب "کاربن ٹیکس"
نام 3 ہو گئے لیکن بل 1 ہی جیب سے جائے گا؟ 💔 بتائیں یہ 5 روپے "کاربن" کم کرے گا یا عوام کا "سٹیٹس" کم کرے گا؟ 😎 عوام جواب مانگ رہی ہے 🙏