@JimmyVirkk Why ? Kun gulam hain dosry mulk Iran k ? Iran k logo ki betterment ok but dosron ki tabai b qabol nhi , or na hurmz alone Iran ka hai , mohly ki nokr waly k ghr sy gali os ki nhi ho jati na Wo mama bn skta hai
@JimmyVirkk Option 2 apki apni desire ha hurmz py har os country ka haq ha jis k sath Wo lgta ha , bs Iran ka nhi . ya apki desire pori nhi honi likh lain
@JimmyVirkk ایران بھی پورا حاجی نہیں وہ بھی گھنڈا گردی کر رہا ہے ۔ کافر غلط ہیں مان لیا ۔ اب بس ایران ہر جگہ سچا باقی سب جھوٹے کیا اایرن اپنے مفاد نہیں دیکھتا ؟ آپ سے ایسے شو کرتے اایران معصوم ہے بس باقی عربی سب غلط ۔
@ribas212 وہ پورا ملک سوچ کے ہی چلا رہے ہیں ۔۔۔۔ اور سب ٹویٹر پر بیٹھ کر بتا رہے ہیں وہ ملک کیسے چلائیں ۔۔۔ ان کی پاسیز ان کے لئے بہتر ہوں گی ہر ملک اپنا سوچتا ہے
@BalochNadir5 وہ جو سوچ رہا ہے وہ آپ اور میں نہیں سوچ رہے ۔ ایران اپنے جہاز آنے دینے جا رہا تھا ۔ بہت سے ممالک کا تیل دو ہفتے میں ختم ہونے والا ہے وہ ایران سے اپنے مزاکرات کر رہے تھے کے پیسے دینے کے بعد انہیں جانے دیا جائے ۔ اب سب ایے گے آگے ۔ عربوں کی نا سوچیں ان کے جہاز پہلے ہی بند تھے