اپنا محاسبہ خود کریں اگر اپ میں
تکبر۔حسد ۔بغض۔جھوٹ۔غیبت ۔چغلی۔چوری جیسی ۔۔روحانی بیماریاں ھیں تو ان کو ختم کرنے کی کوشیش کریں ۔اگر ان کو ختم نہیں کریں گے تو یہ دنیا و اخرت کی کامیابی سے دور کر دیں گی۔۔
اٹک پولیس کے شہید کانسٹیبل فیضان اختر کی برسی انکی قبر پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی، پھولوں ک�� چادر چڑھائی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ باہتر نیاز احمد کا کہنا تھا کہ شہدا ہمارے محکمہ پولیس کا اثاثہ ہیں
#AikHainHum24Crore