@RoymukhtarRoy بہترین تحریر۔۔۔۔۔ حضرت س��ینہ رضی اللہ والی حدیث یاد آگئی جس میں بتایا گیا کہ امیر معاویہ مسلمانوں کے پہلے بادشاہ ہیں اور یہ بھی کہ جھوٹ بولنا بنی زرقاء کی روایت ہے۔۔۔۔۔
@MariaBalochPK انجان لوگوں سے فوری طور پر ذاتی باتیں شیئر کرنے کا یہی نقصان ہوتا ہے۔۔۔۔ بھائی صاحب کو انتباہ اپنی زوجہ ماجدہ سے کرنے کی زیادہ ضرورت ہے۔۔۔۔
@lifeee_99 باقی ہمارے علماء اور دینی ملاؤں کا زیادہ تر موضوع عریانی فحاشی اور خواتین کے لباس تک ہی محدود ہوتا ہے۔۔۔۔ ذرائع آمدنی میں حلال حرام اور معاشرتی اقدار، تمیز و تہذیب کبھی بھی پسندیدہ کلام نہیں رہے۔۔۔۔ اسی لیے آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔۔۔۔ پھر کہتے ہیں کمائی میں برکت نہیں۔۔۔۔
@lifeee_99 Whatever you name it but its professional dishonesty........ promotion of personal bussiness while on job/payroll/delivery of competitor in same profession. Its hard to understand & mostly people cant comprehend the gravity of this situation. Phr kehty hain pori nai parti.....
@lifeee_99 اوکے مان لیا آپ ٹھیک کہتے ہیں۔۔۔ آپ اپنا بزنس سٹارٹ کریں اور لوگوں کو نوکری دیں۔۔۔ پھر دیکھیں کتنے دن کوئی کام کرتا ہے۔۔۔ کچھ دن میں ہی سب آپکا آئیڈیا اور کسٹمر لیکر اپنا اپنا کام شروع کر لیں گے اور یہ سنا سنایا نہیں آنکھوں دیکھا ہے۔۔۔۔ جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے۔۔۔۔
@HabibAkram حبيب اکرم صاحب آپ جو علمی اور قلمی جہاد کررہے ہیں اسکو جاری رکھیں۔۔۔۔۔ یقین مانیں ہم تو آپکے ویلاگ کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔۔۔ باقی عامیانہ باتیں ہمارے معاشرے کا چلن ہے ا��کو اگنور کریں۔۔۔۔ بس اسی ثابت قدمی سے ڈٹے رہیں۔۔۔۔ اللہ آپکا حامی و ناصر رہے۔۔۔۔ انشاءاللہ
@MaleehaHashmey When you dnt have basic understanding of electricity & physics then you will talk insane...... mobile phone & related devices are not electric they are electronics, which basically runs on semiconductors & they consume far less power then electric devices i.e AC, fans, motors
@DrSabirplf الجبیل ایک صنعتی شہر ہے جہاں امریکی فوجی نہیں بلکہ بےشمار عام لوگ کام کرتے ہیں۔ حتی کہ سعودی لوگوں سے بھی زیادہ تعداد دوسرے ممالک کے لیبر کی ہے۔۔۔۔ ایسے عام لوگوں کو نشانہ بنا کر مارنا جو بیچارے اپنے خاندان کی کفالت کر رہے ہیں، ایران نے صرف ظلم کیا۔۔۔
پھر بھی غلط مثال ہے۔ چھوڑ دیں آپ سے نہ ہو پاۓ گا۔ حسین اور یزید کو ایک پیمانے میں رکھنا ہی غلط ہے۔ انگریزی اخبار میں کام کر کے یہ حالت ہے کہ popular اور notorious کا فرق نہیں معلوم! یزید کو پاپولر کہنا ہی غلط ہے۔ وہ ملعون ہے ُ، ملعون ہے قیامت تک ملعون ہے۔
@ShafqatQureshi_ ایسی ہی کہانیاں یمن وار کے دوران ہم سن چکے ہیں۔ یمن سے ہوتی دو ہزار کا میزائل چلاتے تھے اور یہاں سے دو لاکھ کا میزائل چلتا تھا۔۔۔۔ ویسے بھی جنگ میں سب سے پہلا قتل سچ کا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
@aamirmughalpti مسئلہ لائن میں لگنے کا نہیں۔۔۔۔۔ یہ قوم ویلی ہے اس کے پاس ضائع کرنے کو ٹائم ہی ٹائم ہے۔۔۔۔ماسوائے چند افراد کے باقی سب کے لیے یہ وقت گزاری کا بہترین مصرف ہے۔۔۔۔۔