Mutual trust and shared growth are the foundations of progress.
This meeting reflects real leadership for a better tomorrow
PAKISTAN ZINDABAD..🇵🇰
Good morning my all friends 🍁
عمران خان کی بہنوں خاندان کے دیگر افراد، PTI قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابلِ مذمت ہیں۔ ووٹ کو عزت دینے والوں کے ہاتھوں خواتین کی بےحرمتی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی مثال بدترین مارشل لاؤں کے ادوار میں ملتی ہے ایوبی، ضیائیمشرفی مارشل لا اور اب ش��یفوں کا مارشل لا
@amnestysasia In the US a woman was shot dead on the spot right away for attacking the police... and in Pakistan Imran Khan had attacks carried out on the army and spread chaos in the country...
Don't talk one-sidedly this is not journalism this is hypocrisy.
علیمہ خان جان بوجھ کے ایسی حرکتیں کرتی رہتی ہے کہ خان جیل سے باہر نہ آئے اور یہ پارٹی کی مالک بن جائے ۔۔
اگر آپے سے باہر ہو گی تو سزا تمہیں بھی ملے گی
@ikhan_17@Aleema_KhanPK
فوج ہماری حفاظت کے لئے آ گئی ہے عمران کی حکومت کہاں ہے لعنت ہے اس حکومت پر،
کوہاٹ کے اس شہری کی آواز کو فرد واحد کی آواز مت سمجھیے، وہاں موجود ہر شخص کی یہی اواز تھی
پی ٹی آئی کے خلاف خیبرپختونخوا میں غم غصے کا لاوا ابل رہا ہے
یورپ میں بڑی گاڑی، ہاتھ میں بی ایل اے کا پرچم؛ بلوچستان میں گدھا، خاکی راستہ اور موت کا سفر۔
یہ تضاد محض اتفاق ہے یا کسی پوری سیاست کی حقیقت؟
قیادت آسائش میں، پیروکار قربانی میں—آخر یہ کیسی جدوجہد ہے؟
الحمدللہ!
مکہ معاہدہ تاریخ ساز اور بہت مثبت پیش رفت ہے۔
سعودی عرب ترکی اور پاکستان کے درمیان یہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے اتحاد، طاقت اور امن کی نئی امید ہے۔
ایک پر حملہ سب پر حملہ سمجھا جائے گا یہ اجتماعی دفاع کا مضبوط پیغام ہے۔
میں ایک بلوچ ہوں۔
بلوچستان میری مٹی ہے
لیکن آج کل جو کچھ ہو رہا ہے اس سے میرا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ بی ایل اے اور اس جیسے گروپ “بلوچ حقوق اورآزادی کے نام پر ہمارے ہی خون بہا رہے ہیں ہماری سڑکیں، پل معدنی قافلے اور ترقی کے منصوبے تباہ کر رہے ہیں۔
لگ تو AI رہا ��ے، مگر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مجسمہ بنانے کی بات آئی ہے تو تاریخ بھی شاید ایک دن ایسا مجسمہ ضرور دیکھے گی۔
ایک تھے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، جنہوں نے پاکستان کو ایک نئے عزم، استحکام اور کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید – Sword of Honour جیتنے والے بہادر آفیسر جو آخری سانس تک محاذ پر رہے۔
آج ان کی یاد میں ایک دعا کریں اور یہ پوسٹ شیئر کر کے ان کا پیغام پھیلائیں۔
کون کون ان کے جیسے ہیروز کو فخر سے یاد کرتا ہے؟ لائک اور شیئر کریں! 💚
@PTIofficial چارسدہ میں اک بزرگ سولر کے باوجود بجلی کا بل پچاس ہزار
آنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے چل بسا اور سہیل آفریدی انہی کے پیسوں پی سیر سپاٹے کر رہا ہے
کیا یہی ہے انصاف؟؟
عمران خان کا خون ہے اس لیے ان کے بیٹے بھی اب چالیں چل رہے ہیں اور اپنے باپ سے ہی بات نہیں کرنا چاہتے ہیں لیکن انٹرویو دینے کا چسکا لگ گیا ہے عالمی میڈیا پر اپنی ویڈیوز دیکھنے کا چسکا لگ گیا ہے۔
@Mian_Ali376 سردیوں کے موسم کیوں نہیں رہا جاتا انکو سہولیا دو۔۔ ہر سال ان کے لیے ]پیسہ جاتا ہے پی ٹی آ۴ی گورنمنٹ کو تو وہ پیسہ کیاں جاتا ہے۔۔ اور صرف سردیوں میں ہی نہیں permanant پنجاب میں لوگ جاتے ہیں رہنے جاب کرنے پڑھنے