اگر آپ نے آپریشن رکوانے میں کردار ادا بھی کیا ہے اسکی اونر شپ لو۔ یہ آدھا تیتر آدھا بٹر بننا درست ��ہیں۔ مردانہ وار سینہ تان کر بولو یہ میں نے کیا۔ کیوں دہشت گردوں سے ڈرتے ہو یا انکے گڈ بک میں رہنے کے لئے گمراہ کن بیانیہ بناتے ہو۔ یہ تو ٹھیک نہیں ہے سہیل بھائی۔۔
@SohailAfridiISF
کیا ڈسٹرکٹ انتظامیہ بھی آپکے کنٹرول میں نہیں۔
دکھ اس بات کا ہے کہ سیاسی لوگ خود فوج سے پس پشت ہر چیز کی اجازت دیتے ہے پھر عوام کو گمراہ کرنے اور انکے گڈ بک میں رہنے کے لئے جھوٹ بھئ بولتے ہے۔ عوام کا کیا قصور ہے، اگر آپریشن ہے بھی آپ اونر شپ لوگ ،
آپ کو وکٹم پلے اور اپنے لوگوں کو گمراہ کرنے کے بجائے اونر شپ لینی چاہئے۔ آپکے کابینہ نے چار ارب آپریشن کے مد میں منظور کروائے ہے۔ کیا کابینہ نے آپکو بے خبر رکھا ہوا تھا یا آپکی کابینہ آپکی بات نہیں سنتے؟اور یہ آپ کے زیر کنٹرول انتظام ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے معاہدہ کیا ہے۔
ان کی گفتگو سن کر سوال یہ اٹھتا ہے کہ
جرگے ،کمیٹی،ایم۔پی اے ،ایم این اے ضلعی حکومت ،فوجی حکام ۔۔۔۔
سب مل کر بھی انتظامات نہ سنھبال سکے ۔۔۔تو پھر اتنے عرصے سے ان انتظامی میٹنگز میں ہو کیا رہا تھا ۔۔کہاں گیا وہ 27 پوائنٹ کا معاہدہ ؟؟؟
اور اسکے تحت کئے جانے والے انتظامات ؟؟
تحصیل مٹہ ہسپتال میں شعبہ حادثات اور ہنگامی امداد کا قیام۔
منصوبے پر 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت آئی ہے۔
شعبہ حادثات اور ہنگامی امداد کے قیام سے بالائی سوات کے مریضوں کو ان کی دہلیز پرجدید طبی سہولیات مہیا ہوسکیں گی۔
#ترقی_کا_سفر_محمودخان_کے_سنگ