📷 Sign the Petition:
https://t.co/diEurxyuTx
Dr. Fowzia Siddiqui is on her way to the UK, continuing the struggle for the freedom and release of Dr. Aafia Siddiqui.
Her journey is a message of hope, determination, and unwavering commitment to justice. The struggle continues.
@FowziaSiddiqui
Thank you to everyone who signed Dr. Aafia's petition!
Please continue sharing the petition so we can gather as many signs as possible.
Sign the Petition:
https://t.co/DErl6jHNCB
Please tag @OfficialDGISPR in the comments!
Listen carefully, this is Yemeni. 👊
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) always said about them: "Treat them with love."
Nation of Imam Hussain !!
سرکاری حکام نے میری والدہ کو فون کر کے دھمکی دی تھی اگر بیٹے کی بازیابی چاہتی ہو تو بیٹی کو کہو وہ احتجاجی مظاہروں سے دور رہیںاس فون کے بعد میں نے ڈیڑھ سال تک کسی احتجاجی پروگرام میں شرکت نہیں کی لیکن بھائی پھر بھی بازیاب نہیں ہوئے:سیماں
#SaveShabirBaloch
بلوچ عورتوں کے ساتھ یہ سلوک ناقابل معافی ہے اس ریاست کو زرا برابر بھی اندازہ نہیں ہے کہ وہ کیا کررہے ہیں۔ بلوچ سماج میں خواتین کے ساتھ اس طرح سے پیش آنے سے حالات مزید ابتر ہی ہونگے
#SaveBalochWomen
🚨شهر پنڈی اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وہ شہر ہے جہاں سرِعام چکلے چل رہے ہیں
غریب کے کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے مختلف فورسز بن گئیں
لیکن اس کنجر خانہ کو بند کرنے کے لیے ایک ادارہ نہ بن سکا
ذات پات، زبان اور خاندانی روایات کی قید سے باہر نکل کر سوچنا اور پھر سسرال کی تلخ حقیقتوں اور سختیوں کا سامنا کرنا، یہ کہانی ہے ہر اس لڑکی کی جو صرف محبت پر بھروسہ کر بیٹھتی ہے!💔
خود کو دُنیا کی نمبرون کہنے والی فوج اور ایٹم بم اور جدید میزائل والی فوج ان نہتی لڑکیوں سے ڈری بیٹھی ہے اور ساری طاقت انکو جھکانے پر لگی ھوئی ہے.
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseGullzadiBaloch
بلوچ معاشرے میں عورت کو اس کا ننگ و ناموس سمجھا جاتا ہے سی ٹی ڈی اور یہ ادارے بلوچ کی عورت پر ہاتھ ڈال کر ایک خطرناک کھیل، کھیل رہے ہیں اس کے نتائج ان کی سوچ سے بھی پرے ہونگے جس کے زمہ دار وہ خود ہونگے
#ReleaseMahrangBaloch#ReleaseGullzadiBaloch
گلزادی بلوچ کی بہن کاتمام انسان دوستوں سے اپیل بلوچستان ہائی کورٹ کی جانبداری اور میری بہن گلزادی بلوچ کو سیاسی جدوجہد کی پاداش میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کے خلاف آواز اُٹھائیں۔ میری بہن کی رہائی اور انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseGullzadiBaloch#ReleaseBYCLeaders
گلزادی بلوچ جن کا عمر بھی اتنا نہیں کہ وہ دہشت گردی کے زمرے میں ائے انکو بھی ریاست نے دہشت گرد کہہ کے قید کر لیا اور وہ اس کم عمری میں پچھلے ڈیڑھ ماہ سے ریاستی تشدد سہ رہے ہیں اس کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں اور ریاستی جبر کے خلاف بولتا ہے۔
#ReleaseGullzadiBaloch
گلزادی بلوچ کو ہدہ جیل #کوئٹہ لانے سے پہلے سی ٹی ڈی کے مرد اہلکاروں نے چار گھنٹے سے زیادہ جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا ایک عورت کے ساتھ یہ غیر انسانی سلوک کسی المیے سے کم نہیں گلزادی بلوچ جو کل ہر مظلوم کی آواز تھیں انھیں آپ کی آواز کی ضرورت ہے
#ReleaseGullzadiBaloch