سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے فیصلے میں وزارتِ دفاع کو 2019 میں حکم دیا کہ دھرنا کروانے والوں کے خلاف تادیبی کاروائی کی جائے۔ مگر کاروائی تو کیا، قاضی فائز عیسیٰ ہی کے خلاف انتقامی کاروائی شروع کر دی گئی۔ آج کے فیصلے کے بعد، کیا قوم اس کے ذمہ داروں کو معاف کر دے گی؟
نکا:قایداعظم کے مزار پر نعروں پرکیا اعتراض ہے ؟
نکے دا ابا: یہاں ایک نواز شریف سنبھالنا مشکل ہوا ہے, شور سے وہ بابا جی بھی اٹھ جاتے تو ؟
@MaryamNSharif 😜
سابقDG ISIجنرل ظہیر کا ‘نواز شریف استعفی دو’ کا پیغام، پیغام رساں کوISIکے ایک بریگیڈئیر(اب ریٹائرڈ) نے بھیجا۔ اگست2014دھرنے کے تیسرے ہفتے کو رات گئےنواز شریف اسحاق ڈار سے ملاقات میں پیغام رساں نے بتایا کہISIبریگیڈئیر نے انہیں ‘نواز شریف استعفی دو’ کا پیغام دینے کو کہا ہے۔۔۔(1)