حضرت علی ؓ کو جب ابنِ ملجم نے ضرب لگائی اور مولا کا سرِ اقدس شگافتہ ہوا تو انہوں نے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ اُس شقی سے ایک سوال کیا:
کیا میں تیرا عادل امام نہ تھا؟
21 رمضان ، شیرِ خدا،فاتحہِ خبیر،
حدیث:
میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ ہیں
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ