حق کی صدا کو دبانے کی لاکھ تدبیریں ہوئیں ہر دور میں اٹھنے کو اک کارواں اور بہت
ایوان میں جو بیٹھے ہیں، وہ خود ہی فیصلے کریں میدان میں پوچھنے کو ہیں امتحاں اور بہت
سچ بولنے والوں کو دیوار سے لگایا گیا لیکن ابھی باقی ہیں اہلِ زباں اور بہت
کرسی کے لیے وعدے بدلتے رہے ہر موڑ پر عوام کے دل میں مگر ہیں نشاں اور بہت
ظلمت کو دوام آخر کب تک ملے گا دوستو ہر رات کے بعد آتا ہے اک آسماں اور بہت
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت #نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ #ذخائ��_کے_چور
یہ بابرکت اجتماع زیر نگرانی منعقد ہوگا:
پیر طریقت، رہبر شریعت حضرت مولانا پیر حزب اللہ جان حقانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
آئیے! اس روحانی اجتماع سے اپنے دل و جان کو منور کریں اور ذکر و نصیحت کی برکتوں سے فیضیاب ہوں۔
ان شاء اللہ 🌙
پیر حزب اللّٰہ جان حقانی صاحب