بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل۔ ملک سے جانے والوں میں 1078 ڈاکٹرز، 2000 انجینئرز، 419 نرسز، 1650 اکاؤنٹنٹس، 9500 ککس، 1235 الیکٹریشنز، 818 مکینکس، 550 کمپیوٹر ماہرین اور ڈیڑھ لاکھ مزدور شامل ہیں۔
روزنامہ دنیا
Lebanon has been hit with one of the largest waves of Israeli airstrikes since the escalation began.
Civilians are bearing the brunt of these attacks.
Civilians are #NotATarget.
Hello @CMComplaintCell just only noted my complaint have not taken action yet I also complained in deputy commissioner office Gujranwala still no responed plz do something on my complaint
ہیلو @CMComplaintCell صرف noted ہو گا یا پھر ایکشن بھی لیں گے کتنے دن ہو گئے ہیں ڈپٹی کمشنر گوجرانولہ کو سیوریج کی درخواست دیے ابھی تک کوئی کام نہیں ہوا
ہیلو @CMComplaintCell میرے گھر کے سیوریج کا مسئلہ ہے میرے گھر کے سیوریج کی نالی بننے والی ہے
میرا ایڈریس
محلہ مہاجرین قلعہ میاں سنگھ گوجرانوالہ
موبائل فون 03187348195
#Iran
"The attack that hit the the girls school was absolutely devastating.
If attacks are found to be directed against civilians or civilian objects, or indiscriminate, they are serious violations of international humanitarian law & may amount to war crimes." - @UNHumanRights
165 Iranian Children massacred by US-Israeli attack at Minab city in Southern Iran and the EU Governments refuse to condemn this Act of Terrorism. More European Values on display...
Donald Trump is dragging the United States into a war the American people do not want. Let me be clear: I am opposed to a regime-change war in Iran, and our troops are being put in harm’s way for the sake of Trump’s war of choice.
Read my full statement:
موبائل کمپنیوں نے پاکستان میں تماشہ لگایا ہوا ہے، ہر شخص ان سے تنگ ہے لیکن مجبور بھی ہے، کوئی اور آپشن ہی نہیں، تقریبآ ایک سے 2 سال مجھے ہوگئے ہیں سوشل میڈیا پر ان کیخلاف زبردست کمپین دیکھتے ہوئے، معاملات صحیح ہونے کے بجائے خراب ہوئے ہیں، یعنی انٹرنیٹ مزید خراب ہی ہوا بہتری نہیں آئی، اب تو تباہی پھیر دی گئی ہے، انٹرنیٹ آتا ہی نہیں، جب بھی سفر کیلئے نکلیں یا کسی اور شہر جائیں وہاں پر انٹرنیٹ کا مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔!!!
پاکستان میں jazz, zong, telenor, ufone سمیت تمام نیٹ ورک کمپنیاں عوام کی کھال ادھیڑنے میں لگی ہیں، ہر مہینے پیکجز کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے اس پہ مستزاد نت نئے پیکجز خودکار سسٹم سے لگا کر چپکے سے بیلنس کاٹ لیا جاتا ہے ، PTA جو ریگولیٹری اتھارٹی ہے وہ اس حوالے سے بالکل خاموش ہے، چیئرمین PTA میجر جنرل ر حفیظ الرحمان صاحب سے گزارش ہے کہ خدارا فوری نوٹس لے کر کمپنیوں کو شفاف اور منصفانہ پالیسی کا پابند بنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے
پاکستان میں jazz, zong, telenor, ufone سمیت تمام نیٹ ورک کمپنیاں عوام کی کھال ادھیڑنے میں لگی ہیں، ہر مہینے پیکجز کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے اس پہ مستزاد نت نئے پیکجز خودکار سسٹم سے لگا کر چپکے سے بیلنس کاٹ لیا جاتا ہے ، PTA جو ریگولیٹری اتھارٹی ہے وہ اس حوالے سے بالکل خاموش ہے، چیئرمین PTA میجر جنرل ر حفیظ الرحمان صاحب سے گزارش ہے کہ خدارا فوری نوٹس لے کر کمپنیوں کو شفاف اور منصفانہ پالیسی کا پابند بنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے
پنجاب کے چار کروڑ کاشتکاروں کی کمر ٹوٹ چکی ہے انکی گندم خریدنے والا کوئی نہیں ایک من گندم کی قیمت دو ہزار روپے بھی نہیں مل رہی ایک عدد پیزا ایک من گندم سے زیادہ مہنگا ہے یہ کاشتکار اگلے سیزن میں گندم کاشت نہیں کریگا حکومت کو گندم امپورٹ کرنی پڑیگی اور آٹا روٹی سب مہنگا ہو جائیگا