Still in awe! 🇵🇰 2 PAF pilots signed their wills, ready for a suicide mission to strike Indian bases. Their unshakable faith in victory or martyrdom is unreal. And guess what? They returned safely, not a scratch! 🔥♥️
#PakAirForce#Heroes#PakistanZindabad
علامہ اقبال کی آخری حیات اولاد ان کی بیٹی منیرہ اقبال جو ماشاء اللہ 93 برس کی ہو گئی ہیں❤افسوس کا مقام میڈیا نے کبھی انکا انٹرویو نہیں لیا ورنہ انکی باتوں سے بہت کچھ سیکھا جاسکتا تھا کلاس دہم : اردو سبق علی بخش میں انکا اور انکے بھائی جاوید کا زکر موجود ہے
Imran Khan used to say, “Yeh log awaam mae nikal nahi sakay gae”. This is how people are welcoming @MaryamNSharif outside. Punjab is lucky to have a kindhearted female Chief Minister! 🇵🇰
فلسطین والو ہمیں. ماف کرنا ہمارے جرنل الیکشن میں مصروف ھے ہماری فوج ایک عورت کی خواہش پوری کرنے میں مصروف ھے یا اللہ فلسطین کی مدد فرما یا اللہ 🙏😢😔
#Lahore
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی پر 50 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ امبانی 114 ارب ڈالر کے اثاثوں کا مالک ہے۔ شادی پر 2800 ڈشیز، پچاس ہزار افراد کو شادی کی تقریب سے پہلے کھانا کھلایا جاے گا ،۔ دنیا بھر سے سلیبرٹیز کی شرکت، بل گیٹس، مارک ذکر برگ ایوانکا ٹرمپ شرکت