عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ پاکستان سب سے دوستی کریگا مگر غلامی کسی کی نہیں کریگا۔ اپن�� خودداری پر کوئی سمجھوتا نہیں کریگا- عمران خان پوری دنیا کے قانون سازوں سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بات کر رہے ہیں۔ پوری دنیا میں جمہوریت کے حامی لوگ عمران خان سے رابطہ کر رہے ہیں اور پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں-
انتہائی محنت سے ورثے میں ملے تاریخ کے بلند ترین کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور صدی کی بد ترین وباء سے مقابلہ کرنے کے باوجود
گروتھ ، ریمیٹنس ، لارج اسکیل مینوفیکچرنگ ،ٹیکس کولیکشن ، ہیلتھ کارڈ ، احساس پروگرام ، مزدوروں کے لئے لنگر، پناہ گاہیں اور ہر سیکٹر میں بے مثال کارکردگی
اور پھر۔۔
آج شہباز شریف کابینہ IMF دھن پر دھمال کررہی ہے مگر IMF کے Do More مطالبات بڑھ رہے ہیں وقت آگیا ہے شہباز شریف استعفی دیں حکومت اسمبلیز تحلیل کرکے نئے انتخابات کا اعلان کری�� افسوس چند ماہ پہلے تک پاکستان ترقی بھی کررہا تھا عمران خان نے IMF کوعمدہ طریقےسےmanage کیا ہوا تھا
سوال تو بنتا ہے: ڈالر190 پرآ گیا سٹوک مارکٹ 1500 پائنٹ اوپرچلا گیا صرف حکومت بدلنے سے- بہت خوب مگرسوال توبنتا ہے کیا 190 کا ڈالرجعلی طریقے سے صرف خان کو گرانے کے لئے مہنگا کیا گیا- چند گھنٹوں میں واپس- اسی طرح مارکٹ بڑھایا گھٹایا گیا- یہ تومارکٹ نہ ہوا سیاست ہوئی - بہت گندی سیاست