اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
محترم امیر العظیم قیم جماعتِ اسلامی پاکستان کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک اور دل خراش ہے۔ مرحوم نے اپنی پوری زن��گی اقامتِ دین، تحریکِ اسلامی اور دعوتِ حق کی جدوجہد میں بسر کی۔ انہوں نے اپنی زندگی، اپنی صلاحیتیں اور اپنا وقت اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے وقف کیے رکھا۔ ان کی سادگی، اخلاص، استقامت اور تنظیم سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ سمیت تمام رفقائے جماعت کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
سراج الحق، سابق امیر جماعتِ اسلامی پاکستان
Today is 4th death anniversary of Atomic Scientist and Mohsin-e-Pakistan, Dr. Abdul Qadeer Khan.
May Allah grant him the highest place in Jannah, Aameen!
Humanity demands that every conscious leader and individual speak up for the people of Palestine. Silence means standing on the wrong side of history.
#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
مشتاق احمد خان صاحب کے ساتھ اسرائیلی حراست میں بہت تضحیک آمیز سلوک کیا گیا جس پر بطور احتجاج انہوں نے بھوک ہڑتال کر دی اسرائیلی فوج انکا عزم و حوصلہ توڑنے میں ناکام رہی اور آخر کار انہیں رہا کرنے پر مجبور ہو گئی وہ اُردن پہنچ گئے ہیں چند دن میں واپس پاکستان پہنچ جائیں گے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر ژوب بلوچستان میں خود کش حملہ، حملہ آور مارا گیا۔
الحمدللہ سراج الحق محفوظ ہیں۔ جلسہ عام سے خطاب کے لیے ژوب میں موجود تھے،
ہر آفت راہ سے ہٹ جائے
نفرت کا اندھیرا چھٹ جائے
سہراوں کا ��ینا پھٹ جائے
للکار جمیعت زندہ ہے❤️
23rd December I Foundation Day Of Jamiat
#JamiatDiamondJubilee
ہماری زندگی کے تمام مشکلات ختم ہوجائیں گی اگر ہم نے صرف اس ایک حدیث پر عمل کیا:
“ تم میں سے کوئی بھی شخص اُس وقت تک مؤمن نہیں بن سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہی کچھ پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہو”
دن میں لیاری کے عوام کے منتخب ایم پی اے سید عبدالرشید پر دو حملے ہوئے ہیں۔ اسپیکر نے رولنگ دی لیکن انتظامیہ ایف آئی آر تک کاٹنے کے لیے تیار نہیں۔ پولیس ایک پارٹی کی آلہ کار نہ بنے۔ فوری طور پرایف آئی آ کاٹی جائے اورحملہ آوروں کو گرفتار کیا جائے۔