PMLN candidate NA 223
Democratic mover ,
love to travel thrill ,
world tours ,
enjoying life's every moment ,
i am very friendly person ,, attractive, humble.
چلو چلو لبرٹی چوک چلو ۔۔۔۔
آج سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف کی سالگرہ کے پر مسرت موقع پر لبرٹی مارکیٹ گول چکر لاہور میں تشریف لانے والے تمام دوست احباب اور بہن بھائیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں ❤️🤲❤️ ۔۔۔
جیسے ہی ایمرجنسی کنٹرول روم کو اطلاع ملی 6 منٹ رسپونس ٹائم کے اندر Rescue Teams موقع پر تھیں
انہوں نے 7 بچے 10 ماؤں اور 2 مردوں کو فوری طور پر Rescue کیا ہے
@Atifrauf79
🚨کرنل اسفند یار نے بالکل درست عمل کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کو بچایا اگر میں بھی ان کی جگہ ہوتا تو یہی کرتا ۔۔ بیرسٹر گوہر
لیکن آپ کی جماعت کے کتے "کرنل اسفند یار" پر بھونک رھے ہیں ۔۔ صحافی ۔۔
جی کتوں کا کام ھی بھونکنا ھے ۔۔ بیرسٹر گوہر 😜👇😁
وزیراعظم شہبازشریف کا پمز واقع کا سخت نوٹس پمز ہسپتال کے دل خراش واقع پر ایمرجنسی اجلاس کی صدارت کی اور سیکٹری صحت کو معطل کرکے میٹنگ سے باہر نکال دیا ۔
تمام زمہ داران کو قرار واقع سزائیں دی جائیں گی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے، عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفیکیشن جاری.
کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری ہاؤسنگ کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری.
@Atifrauf79
کسانوں کا استحصال بند کیا جائے
سندھ کے شہر ٹنڈوالہیار کے قریب ٹنڈو آدم رود پر پٹھان نے سستی زمینیں ٹھیکے پر لے کر کسانوں سے فصلیں لگا کر فرٹیلائیزر اور پانی بند کر کے مقروض کرکے آرمی کے جنرلز کے نام پر دھمکیاں لگا کر زمینوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے@OfficialDGISPR@Atifrauf7
وفاقی حکومت کہیں نہیں جا رہی۔ الیکشن میں گرما گرمی اور تقاریر ہوتی رہتی ہیں لیکن رزلٹ فائنل ہوتے ہی صورتحال واضح ہو جاتی ہے۔ جس کے پاس اکثریت ہوگی وہ حکومت بنائے گا اور باقی فریق بھرپور طریقے سے اپوزیشن کا آئینی کردار ادا کرے گا۔
جہاں تک ہائی کورٹ ججز کی تعیناتی کی سمری کا تعلق ہے، صدر مملکت کی اسلام آباد واپسی پر کارروائی مکمل ہو جائے گی۔ آئینی تقاضوں کے مطابق اعتراض کی صورت میں سمری دوبارہ جائزہ کے لیے وزیراعظم کو بھیجی جا سکتی ہے اور آئین کے تحت طے شدہ طریقہ کار کے مطابق تمام معاملات حل ہوں گے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر ووٹ نہ دیا تو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نام کاٹ دیا جائے گا۔ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ حکومتِ پاکستان کا پروگرام ہے جسے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی حکومت چلا رہی ہے۔ اس پروگرام کے پیسے لاڑکانہ سے نہیں، بلکہ حکومتِ پاکستان کے قومی خزانے اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے آتے ہیں۔ ہماری جو بہنیں اور بیٹیاں اس سہولت سے محروم رہ گئی ہیں، ہم انہیں بھی ان کا حق دلوا کر رہیں گے۔
یہ ہے #مریم_نواز_کا_پنجاب جہاں اپنے ملک کے ہیروز کو ایسے عزت دی جاتی ہے
ساہیوال کے عظیم ہیرو"معمار ساہیوال، مرحوم ملک ندیم کامران صاحب کی یادگاری تصویر لگائی گئ 💔😢
صحت کی دستک__ محنت کش کے دروازے تک
اب مزدوروں کو علاج کے لیے کام چھوڑ کر ہسپتالوں کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے۔ موبائل ہسپتال ان کی کام کی جگہ پر طبی سہولیات پہنچائیں گے، یوں صحت بھی محفوظ رہے گی اور روزگار بھی متاثر نہیں ہوگا۔