ہمیں اب جھوٹ، گالم گلوچ، الزام تراشی اور انتقامی سیاست کے اس رویے سے باہر نکلنا چاہیے۔ سیاست میں اختلاف ضرور ہو، مگر شائستگی، برداشت، دلیل اور کردار کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوٹنا چاہیے۔
#PakistanSpeaksFacts
ماضی سے آگے
ہم کب تک ایک دوسرے کو گالیاں، طعنے اور الزامات دیتے رہیں گے؟
سیاست کا مقصد ایک دوسرے کو نیچا دکھانا نہیں، ملک کو آگے لے جانا ہونا چاہیے۔
اب نفرت نہیں، برداشت اور مکالمے کی ضرورت ہے۔
#PakistanSpeaksFacts
فیصل واڈا نے نواز شریف کے پلیٹلیٹس والے معاملے کو جھوٹ اور جعلسازی پر مبنی قرار دیا تھا،
اور اعتراف کیا کہ نواز شریف کی پلیٹلیٹس کی رپورٹ جعلی تھی۔
آج کے بےشرم حکمرانوں کو عمران خان کی صحت سے کھیلنا نواز شریف کے پلیٹلیٹس جیسا مذاق ہی لگ رہا ہے۔ بےشرم لوگ۔
اطلاعات کے مطابق عمران خان کو آج رات ہی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔ عمران خان کو جو ریلیف ملا ہے، وہ 100% میرٹ پر ملا ہے
اسد طور کی گفتگو 🔥
بریکنگ🚨ایران نے تہران میں موساد کے سب سے سینئر اور طاقتور ایجنٹ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کی رہائش گاہ سے سب سے بڑی مقدار میں ڈالر برآمد ہوئے
🚨ریاض ایئر نے پاکستان میں فضائی آپریشنز کا آغاز کر دیا، ایئرپورٹ پر واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا۔
ریاض ایئر ریاض اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار 7 پروازیں چلائے گیُ
ڈی جی پی اے اے کے مطابق ریاض ایئر کی آمد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فضائی رابطوں اور فضائی تعاون میں اضافے کی جانب اہم سنگ میل ہے، افتتاحی پرواز 272 مسافروں کے ساتھ اسلام آباد سے روانہ ہوگئی۔
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ خَیْرَ عُمْرِی اٰخِرَہٗ وَخَیْرَ عَمَلِیْ خَواتِیْمَہُ وَخَیْرَ اَیَّامِیْ یَومَ اَلْقَاکَ فِیْہِ
“اے اللہ, میری عمر کا بہترین حصہ اس کا آخری حصہ کرنا اور میرا بہترین عمل میرا آخری عمل کرنا اور میرا بہترین دن تجھ سے ملاقات والا دن ہو”۔
۔ آمین یا رب العالمین
Have you ever wanted to know what the Kaaba looks like from the inside?
This is a clear and detailed video. May God grant us all the opportunity to pray inside it. 🕋❤️
سورہ الم نشرح ٹوٹے دلوں کی دھڑکن ہے، آنسوؤں میں ڈوبی آنکھوں کے لیے امید کا پیغام ہے۔
یہ سورہ بتاتی ہے کہ ربّ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا، اندھیری رات کے بعد سحر ضرور آتی ہے، اور دل پر رکھا ہر بوجھ ایک دن رحمت میں بدل جاتا ہے۔
جب سانسیں بوجھل ہوں، حوصلہ جواب دے جائے، تو اَلَمْ نَشْرَحْ پڑھو—دل کھل جاتا ہے، روح کو قرار آ جاتا ہے۔
بے شک! ہر مشکل کے ساتھ آسانی نہیں، دو آسانیاں ہیں… یہی اللہ کا وعدہ ہے۔
چین نے ٹرین بنائی ہے جو پانچ سیکنڈز میں 800 کلو میٹر چلے گی 🙄
دوسری طرف دنیا میں اس ترقی کا مقابلہ کرنے کے لیے محسن نقوی نے اب قوم کو یہ متعارف کروایا ہے کہ وہ آن لائن چادریں چڑھا سکیں گیں اور چڑھاوا بھی آن لائن دیا جا سکے گا، اس ترقی کا مقابلہ کون کر سکتا ہے
جیدا چنگڑ