میرا بہت پیارا دوست اس دنیا سے چلا گیا اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام دے صابر بھائی دعا کریں دل سے نکلی نہیں ، شام جدائی والی....
تم تو کہتے تھے بُرا وقت گزر جاتا ہے.....
آج میانوالی میں مبینہ طور پر سکول یونیفارم میں آٹھویں کلاس کے طالبعلم نے اپنے والد کے قتل کا بدلہ سیشن جج کی عدالت کے سامنے اپنے والد کے قاتل کو فائر مار کر لے لیا۔اگر اس ملک میں انصاف عدالتوں سے ملتا تو یوں بدلے نہ لیے جاتے۔ @ImranKhanPTI
دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ میانوالی۔۔فائیرنگ میں زخمی ھونے والا عامر۔ اڑوڑ۔ سکنہ کچہ روکھڑی زخموں کی تاب نا لاتے ھوے ھاسپٹل۔ میں۔ فوت گیا ھے اللہ پاک رحم کرے اللہ پاک ھدایت دے سبکو۔