کیا ہم مقبوضہ کشمیر، فلسطین میں رہ رہے ہیں۔۔جہاں اس امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ہر روز عورتوں بوڑھوں بچوں پر تشدد کیا جاتا ہے۔۔��ہ ہر عوام کا حق ہے کہ وہ اپنے مرضی کا لیڈر چُنے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
عمران خان کا ایک یہ قول بھی تو مشہورِ عام ہے:
ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے اور جب آپ ہار نہیں مانتے تو ایسی حالت سے بھی جیت جاتے ہیں جہاں سے ہار یقینی دکھائی دیتی ہےـ
#فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
🚨عمران خان کے کزن ڈاکٹر عثمان نے پانچ ماہ پہلے تفصیل سے بتایا تھا کہ:
یہ انتہائی حیران کن ہے وہ عمران خان جو انتہائی فِٹ صحت مند اور توانا ہے، جسے شوگر نہیں ہے ،جسکا بلڈ پریشر کبھی ہائی نہیں ہوا، بلکہ انکا بلڈ پریشر ہمیشہ low رہا۔ اسکے پیچھے کوئی وجہ ہے ؟ یا اسے ایسے مینج کیا گیا کہ انکا بلڈ پریشر ہائی ہو جائے ۔
شریفوں سے فیلڈ مارشل سے کچھ بعید نہیں ہے۔
اور جسطرح فیلڈ مارشل اپنی ذاتی دشمنی کے اوپر خان صاحب کے اوپر ظلم ڈھا رہا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے ۔
ہمئں بہت ذیادہ فکر ہے،ہم غم میں ہمیں بہت غصہ ہے۔
نواز شریف کے بزرگوں نے بھی اپنی بہن آگ کی بھٹی میں ڈال دی تھی جائیداد کی خاطر۔شہباز شریف عابد باکسر سے بندے مرواتا تھا۔ مریم نے جھوٹے پولیس مقابلوں میں کتنے لوگ مروا دئیے ہیں انکا ارشد شریف کی شہادت میں بھی ہاتھ ہے یہ چور اور قاتل لوگ ہیں یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں بچوں نے 14 آگست منانے سے انکار کردیا!
ہم آزاد نہیں ہے, ہم 14 آگست پر احتجاج کرینگے,
عاصم منیر نے پاکستانی بچوں میں بھی نفرتیں بھر دی ہے, یہ تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے, کہ بچے 14 آگست منانے سے بھی انکاری ہے!!
عمران خان صاحب کی جان شدید خطرے میں ہیں اور سوشل میڈیا پر اپنی ہی ڈرامے ختم نہیں ہو رہے
کوئی گل صاحب سے لڑ رہا ہے تو کوئی صدیق جان سے لڑ رہا ہے
کوئی کسی ��ے لڑ رہا ہے تو کوئی کسی سے لڑ رہا ہے
مطلب ہم کب میچور ہوں گے ہمیں کب سمجھ ائے گی کہ ہم نے ٹارگٹ پر رہنا ہے
یا پھر یہ لڑائیاں جو ہیں ان کی ویورشپ کا ہی ایک ذریعہ ہیں اور یہ اسی میں ہی الجھے رہنا چاہتے ہیں اور دوسروں کو بھی الجھا کے رکھنا چاہتے ہیں
یہ ڈرامے اخر کب ختم ہوں گے؟؟؟
آج اگر خان کی صحت پر سوال اٹھ رہے ہیں تو خاموشی مزید سوال پیدا کرے گی۔
شفاف طبی معائنہ کرواؤ، رپورٹ سامنے لاؤ، اور خان کو اس کے بنیادی طبی حقوق دو!
#ImranKhanHealthMatters#دعوے_نہیں_خان_چائیے
شہزاد اکبر کا عمران خان کی صحت پر اہم پیغام 🛑
عمران خان کو ٹارچر کیا جارہا ہے, عمران خان کی صحت کے حوالے سے خبریں آرہی ہے!!
اب PTI عہدءدار اور سول سوسائٹی اس پر بات کرے, ایکشن لیا جائے, اس اہم ترین معاملے کو Ignore نا کیا جائے!!
مران خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جو خبریں دیکھ رہا ہوں انتہائی تشویشناک ہیں۔اس ٹائم مطالبہ یہ ہونا چائیے کہ انھیں جلد ہسپتال منتقل کیا جائے اور فیملی کی ملاقات ہو تا کہ سب پتہ چل جائے کے ان کی صحت کیسی ہے ۔ حسنین رفیق
جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ عم��ان خان کی بہنیں یا علیمہ خان ملاقات سے پہلے تحریری ضمانت دیں کہ وہ باہر آکر کوئی بات نہیں کریں گی، تو سوال سیدھا ہے: آخر ایسی کیا بات ہے جسے چھپانے کے لیے یہ شرط لگائی جا رہی ہے؟
اگر جیل میں عمران خان کے ساتھ سب کچھ معمول کے مطابق ہو رہا ہے، ان کی صحت کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے اور ان کے علاج میں کوئی غفلت نہیں برتی جا رہی، تو پھر ملاقات کے بعد ان کی بہنوں کو بولنے سے روکنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟
یہ مطالبہ خود اس خدشے کو تقویت دیتا ہے کہ عمران خان کی بگڑتی صحت، ممکنہ انفیکشن، مسلسل ہائی بلڈ پریشر یا جیل میں ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں کوئی ایسی حقیقت ہے جسے باہر آنے سے روکا جا رہا ہے۔ ماضی میں بھی ان کی آنکھ کی تکلیف کی شکایات کو نظرانداز کیا گیا، کہ میرے بار بار بلانے پر بھی جیل کے حکام نے توجہ نہیں دی ۔
اگر سب کچھ ٹھیک ہے تو خوف کس بات کا؟ اور اگر سب ٹھیک نہیں تو ملاقات کے بعد سچ بولنے پر پابندی کیوں
#ImranKhanHealthMatters
A person’s status should never determine access to necessary treatment.
Healthcare rights should be applied consistently.
Humane standards belong to everyone.