چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ دھاندلی کی غلط کاری میں میرے ساتھ ملوث ہیں- 70-70 ہزار کی دھاندلی کی گئی - کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ
اگر کمشنر خودکشی کرنے کی بات کر رہا ہے، معافی مانگ رہا ہے، پولیس کو گرفتار کرنے کا کہہ رہا ہے، سزائے موت دینے کا کہہ رہا ہے تو اس پر بھروسہ کریں، وہ دل سے کہہ رہا ہے: ایاز امیر
کمشنر راولپنڈی آدھی کہانی سنا رہے ۔۔۔۔۔،
آر اوز کے دفاتر میں آئی ایس آئی کے 10سے 14 آفیسرآئے اور ان کے دفاتر پر قبضہ کیا اور نتائج چینج کیے۔۔۔۔
اسدطور بھی سچ بول پ��ا
https://t.co/rrwwkY0lW0