اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللھم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
صلی الله ﷺ عليه وآلہ وسلمﷺ
جب تم پل صراط پر پہلا قدم رکھ رہے ہوگے
آپ صلی اللہ علیہ و سلم تمہارے لیے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہوئے کہیں گے" یا رب سلم، یا رب سلم"
(مسنداحمد،ج9،ص415،حدیث:24847)
صلی الله عليہ وآلہ وسلم
#Poetry_Planet
کچھ باتیں ان کہی رہنے دو
کچھ باتیں ان سنی رہنے دو
سب باتیں دل کی کہ دیں اگر،
پھر باقی کیا رہ جائگا
سب باتیں اس کی سن لیں اگر،
پھر باقی کیا رہ جائگا
اک اوجھل بے کلئ رہنے دو
اک رنگی�� ان بنی دنیا پر
اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو
[منیر نیازی]
#Poetry_planet
نہ ہِجر مِلا اور نہ ہی وِصال مِلا
ہاۓ نصیبا تو بھی کیا کمال مِلا
بدنصیبی کے ہم قائل نہیں مگر ہمیں
عروج کو جانے سے پہلے ہی زوال مِلا
میں ترستا ہی رہا خوداعتراف کر کے
اُن سےنہ کبھی جواب مِلا نہ سوال مِلا
#poetry_planet