Dear @ublbank, you have such a worst banking service. Being a UBL customer, it is making near impossible to do the banking with your bank, so I am closing my account. Thank you. #ubl#roshandigitalaccount#ublnetbanking
آپ فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے کرتوت چیک کریں، فزکس پانچوں سمسٹر میں پڑھنے والی ایک بچی کو استاد زاہد سرفراز نے گندے میسیج کیے، اکیلے ملنے کے بلاتا رہا اور جب بچی نے انکار کیا تو اسے ایک نمبر سے فیل کر دیا.
بچی نے یونیورسٹی انتظامیہ کو درخواست دی اور اپنے واٹس ایپ میسیج بطور ثبوت پیش کر دئیے. یونیورسٹی نے اپنی طور پر ایک کمیٹی تشکیل دی جس میں زاہد سرفراز پر الزامات ثابت ہو گئے. کمیٹی نے زاہد سرفراز کو یونیورسٹی سے نکالنے کی سفارش کر دی.
یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہیے تھا جنسی حراساں کرنے پر استاد کو پولیس کے حوالے کرتی، مقدمہ خود لڑتی تاکہ آئندہ ایسے شخص کو کسی یونیورسٹی میں ٹیچر بھرتی نہ کیا جائے.
لیکن انہوں نے سٹوڈنٹ کو ہی یونیورسٹی سے نکال دیا، اس سٹوڈنٹ کی مدد کرنے والی ٹیچر کو بھی یونیورسٹی سے نکال دیا. بچی پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ واٹس ایپ میسیج ڈیلیٹ کر دے اور یونیورسٹی کا نام نہ لے. لاکھوں روپے پانچ سمسٹر کی فیس کو بھول جائے، جنسی حراسگی اور ذہنی تشدد کو بھول جائے اور ڈگری بغیر یونیورسٹی سے نکل جائے.
ہماری یونیورسٹیوں میں جنسی درندے شکاری بنے بیٹھے ہیں جن کے خلاف آواز اٹھانا بہت ضروری ہے. برائے مہربانی اس بچی کو انصاف دلانے کے لیے پوسٹ کاپی پیسٹ یا شئیر کریں
#meezanbank#ufone#ptcl#cellular#mobile
بہت افسوس ہے کہ آپ یوفونام اور میزان ںینک کی سروسز دورحاضر میں بہت ناکارہ ہے۔۔۔ماہانہ یوفون پیکج کے پیسے میزان بینک سے منہا ہوگے مگر پیکج لوڈ نہیں ہوا ۔۔۔ہیلپ لائن والے اپنی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہھے ہیں
SQL SERVER 2012 - Fix - Error : 41209 - The source table '%.*ls' specified in the SEMANTICSIMILARITYTABLE, SEMANTICKEYPHRASETABLE or SEMANTICSIMILARITYDETAILSTABLE function doesn't have a full-text index https://t.co/roaXEO84EQ