حجابِ کبریا ہے پاک زہراس
غرورِ مرتضٰی ع ہے پاک زہراس
تبھی جھکتے ہیں ان کے در پہ عرشی
خدا کی بارگاہ ہے پاک زہراس
آمدِ خاتونِ جنت, ملکۂ عصمت, ام ابیہا, صدیقہ طاہرہ, شہزادیِ کونین سیدہ فاطمہ زہرا س مبارک❤️🌸
وفا جس کا پڑھے کلمہ اُسے عباس ع کہتے ہیں
جسے سجدے کریں سجدہ اُسے عباس ع کہتے ہیں"
جشنِ ولادت شہنشاہِ وفا قمرِ بنی ہاشم باب الحوائج حضرت عباس علمدار علیہ السلام مبارک ❤️🌸
#آمد_ابوالفضل_العباسؑ
"باقی ہے یہ نماز یہ سجدہ حسین ع سے
اسلام کی سنور گئی دنیا حسین ع سے"
جشنِ ولادت امامِ عالی مقام شہنشاہِ کربوبلا سردارِ جنت حضرت امام حسین علیہ السلام مبارک❤️🌺
#ولادت_امام_حسین
Tonight is Shab e Meraj, the night of the miraculous journey of our Prophet Muhammadص. The night of prayers,the night of forgiveness. May all our prayers gets accepted and may ALLAH heal all our sufferings and discomfort.
Shab E Meraj Mubarak♥️🤲🏻
#ShabeMerajMubarak
۱۳ رجب المرجب
جشنِ ولادت با سعادت شہنشاہِ نجف,دامادِ رسول ص,عین اُللہ,ولی اُللہ,اسداُللہ,ساقیِ کوثر,شافعِ محشر,امام اُلمتقین,مشکل کشاء,شیرِ خدا, امیرالمومنین حضرت امام علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک♥️🌸
#ولادت_مولاعلیؑ#13rajabmubarak