قیامت آسکتی ہے آسمان نیچھے آسکتا ہے زمین اوپر جاسکتی ہے لیکن محمّد صلٰی اللہ علیہ وسلم کےبعد کوئی نبی نہیں
💞Islamic Republic Of Pakistan.
💞Pak Army
جھوٹ انتشار اور نفرت کی سیاست نے نیازی راسپوٹین کو ایک بند گلی میں لا کر کھڑا کر دیا۔ لوگوں کو دھمکیاں دینے والا کہ میں تمہیں رلائوں گا آج روز روتا ہے اور معافیاں مانگت�� ہے
قانون کا شکنجہ روز اس کے گرد سخت ہوتا جا رہا ہے۔
کیسز کی نوعیت دیکھیں تو بظاہر اگلے آٹھ سے دس سال تو اس کے اڈیالہ میں ہی نظر آ رہے ہیں۔
باقی تاریک انتشار اس وقت تتر بتر ہو چکی ہے۔ اس کی تمام قیادت یا تو فرار ہے اور ملک سے باہر بھاگ گئی ہے یا دوسری پارٹی میں جا چکی ہے۔
اس وقت اس کی قیادت شہباز گل جیسے جاہل جٹ ملک دشمن اور جبران الیاس جیسے دو نمبر لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو اس کو ایسی کھائی میں لے کر آئے جہاں ہے ںچنا ممکن نہیں
مطلب اگر پارٹی ان کا پاس رہی تو اس پارٹی کو جنازے کی بھی ضرورت نہیں ہو گی بلکہ ان کی چتا جلائی جائے گی
8 فروری الیکشن ن لیگ کو ہی فایدہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
نیازی راسپوٹین کی امیدیں بیرونی طاقتوں پر ہی ہے کہ وہ کسی طرح اس کو بچا کر باہر سسرال گولڈ اسمتھ کے پاس پہنچا دیں
علمیہ خان نے کوششیں تیز کر دی ہیں اور بشریٰ بی بی کو مکمل سائیڈ لائن کا کہہ دیا ہے
بشریٰ بی بی جو خود کسی طرح جان چھڑانے کے چکر میں ہے کیونکہ اس کی سگی اولاد اور سابقہ شوہر بہت بری طرح پھنس گئے ہیں
لالچ بہت بری بلا ہے
اور اللہ کو تکبر بھی پسند نہیں
نیازی راسپوٹین میں یہ دونوں چیزیں کثرت سے پائی جاتی ہیں
#پاکستان_ت��ریک_انتشار
#ملٹری_کورٹس_بحال_کرو
یہ بھی امام مہدی کی آمد کے خطرے سے پریشان ہیں۔۔ اس لیے بچے قتل کر رہے ہیں کہ کہیں ان میں امام پیدا نہ ہو جائیں جیسے فرعون نے بچے قتل کیے تھے۔۔۔
جتنی بھی جنگیں ہیں اور جغرافیائی سیاست ہے ان کے پیچھے بہت گہرا تعلق ان کے مذہبی عقیدے سے ہے۔ ان میں کوئی بھی سیکولر نہیں ہے۔
What our government & pakistan arm forces doing in this hour of need when Palestinian are calling us to help them?
Where muala fazaul rehman trained mujahideen ?
Where are so called Muslims?
Must be munchkins over Mcdonalds n KFC z
Shame on being pakistani
بہت سے دوست پوچھتے ہیں کہ فرحان بھائی آپ خانہ کعبہ والی گھڑی کا ذکر زیادہ کیوں کرتے ہیں؟ تحریک انصاف کے باقی سکینڈل تو اس سے کئی گنا بڑے ہیں۔
خانہ کعبہ والی گھڑی بیچنا دراصل انکا mindset بتاتا ہے کہ جو جماعت تبدیلی کا نعرہ لیکر آئی اس نے موقع ملنے پر خانہ کعبہ والی گھڑی تک کو نا بخشا
بلاشبہ باقی سکینڈل اس سے کئی گنا بڑے ہیں جیسے
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کا 6000 کروڑ کا سکینڈل،
پشاور BRT کا اربوں کا سکینڈل،
مالم جبہ سکینڈل،
بلین ٹری سونامی کا 462 ملین روپے کا سکینڈل،
عثمان بزدار دور کی کھربوں کی بھرتیاں،
ان سب کا حجم گھڑی چوری سے کئی گنا زیادہ ہے۔
لیکن یہ چھوٹی سی گھڑی جس طریقے سے انکی سوچ کو بے نقاب کرتی ہے وہ کوئی اور چیز نہیں کرسکتی۔ جو ایک چھوٹی سی خانہ کعبہ والی گھڑی نہیں بخشتے، آپ ان سے کیسے توقع کرتے ہیں کہ وہ قومی خزانہ بخش دیں گے؟
جو ایک خانہ کعبہ والی گھڑی نہیں بخشتے وہ کیسے ملکی مفاد کا سودا نہیں کریں گے؟ وہ کیوں کشمیر نہیں بیچیں گے؟
جو خانہ کعبہ والی گھڑی بیچ کر قومی خزانہ کو نقصان دے سکتے ہیں وہ سب کچھ کرسکتے ہیں، اس لئے خانہ کعبہ والی گھڑی بیچنا درحقیقت وہ بنیادی اینٹ ہے جو تحریک انصاف کے جعلی کرپشن مخالف بیانیہ کو بے نقاب کرتی ہے۔
یہ گھڑی ہمیں بتاتی ہے کہ وہ لوگ جو دعوے کرتے تھے کہ ہمارے پاس خدا کا دیا سب کچھ ہے، انہوں نے اقتدار ملنے کے بعد خانہ کعبہ والی گھڑیاں تک نا چھوڑیں
یہی گھڑی ہمیں بتاتی ہے کہ جو گھڑیاں تک نا بخش رہے تھے، انہوں نے کیسے ملک کی لوٹی دولت واپس لانی تھی اور کیا احتساب کرنا تھا؟
یہ گھڑی تحریک انصاف کے بیانیہ کی حقیقت ہے۔ اسلئے ہم اس خانہ کعبہ والی گھڑی کی عظمت کا روزانہ ذکر کرتے ہیں اور کریں گے انشااللہ
بشری بی بی عمران احمد نیازی عدت میں نکاح کیس
عدت میں نکاح ثابت ہو بھی جائے تو سزا نہیں ہوسکتی:وکیل نیازی شیر افضل مروت
عدت کے دوران نکاح جرم نہیں ہے:وکیل عمران خان شیر افضل مروت
یہ واقعی مروت قبیلے سے ہے؟🤦
یہ کونسا دین ہے؟🤦
یہ تھی وہ ریاست یثرب جو نیازی بنانا چاہتا تھا
اگر یہی کام غریب کرتا تو اب تک عدلیہ سزا دے چکی ہوتی اور ملزم بھی جیل میں ہوتا
پرنسپل غریب تھا جیل پہنچ گیا عیاشی کے جرم میں
افتخار درانی اور زبیر عمر ایلیٹ کلاس سے تھے اسی جرم میں کیس بھی کوئی نہیں اور پروگراموں میں بیٹھ کر ایک ریاست مدینہ اور دوسرا اخلاق پر درس دیتا ہے🤦
#گیلپ_سروے_یوتھیا_تباہ_دے