ایک باپ نے بیٹےسے کہا کہ: ”میری مرضی سے شادی کرو گے کہ اپنی مرضی سے۔‘‘
بیٹا بولا:”اپنی مرضی سے۔‘‘
باپ کہتا ہے کہ:” بل گیٹس کی بیٹی تھی میری نظر میں، لیکن خیر جیسے تمہاری مرضی‘‘
بیٹے کی بانچھیںکھل گئیں۔ کہتا ہے کہ مجھے منظور ہے
باپ بل گیٹس کے پاس گیا اور بولا کہ:” میرے بیٹے کو آپکی بیٹی سے شادی کرنی ہے۔ بتائیں کیا جواب دیتے ہیں ‘‘ٴ
بل گیٹس نے پہلے تو بیٹے کو دیکھا، پھر بولا کہ:” نہیں۔ میری بیٹی ابھی شادی نہیں کرنا چاہتی۔‘‘
باپ بولا:”خیر میرا بیٹا ورلڈ بینک کا وائس پریزیڈنٹ ہے۔ مگر جیسے آپ مناسب سمجھیں‘
بل گیٹس چونکا اور بولا کہ:” ٹھیک ہے۔ میں تیار ہوں‘پھر باپ ورلڈ بینک کے صدر کے پاس گیا اور بولا کہ:” میرے بیٹے کو وائس پریزیڈنٹ رکھ لیں تو کیسا لگے گا‘‘
صدر بولا کہ :”میرے پاس پہلے ہی بہت سے وائس پریزیڈنٹس ہیں۔ مزید کی فی الحال گنجائش نہیں ہے‘‘
باپ بولا کہ:” جیسے آپ کی مرضی۔ ویسے میرا بیٹا بل گیٹس کا داماد ہے."😉😆
بہت سے پاکستانی اُن رینجرز اہلکاروں سے ملنا چاہتے ہیں جنہوں نے ایک نماز پڑھتے شخص کو دھکا دیا، اگر آپ کے پاس اس حوالے سے شواہد کے ساتھ تصدیق شدہ معلومات ہیں تو پلیز ڈی ایم کریں تا کہ اگلے عمل میں آسانی ہو۔
75 سال بڑی غلطی ہو گئی ہم سے اور ہمارے آباؤ اجداد سے 🥺
میرے پاکستانیوں دیکھو کیسے یہ سور کے پِلّے فوجی ایک بلوچی بھائی کو جوتے کی نوکیں مار مار کر فسطائیت مچا رہے ہیں 🥺
🚨بڑا اعتراف ۔۔
شانگلہ کا نوجوان جو ڈیتھ چوک میں شہید ہوا اس کی ڈیڈ باڈی کے لیے میں نے پمز کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اور ڈی سی اسلام آباد کو فون کیا تو میرے کہنے پر انہوں نے ڈیڈ باڈی دے دی ! امیر مقام ۔۔۔۔
اب بھی کسی کو شک ہے کہ لواحقین کو ڈیڈ باڈیز نہیں دی جا رہی تھیں ۔۔۔۔
اطلاعات کے مطابق فوج نے تحریک انصاف کے کئی زخمی لوگ بھی تحویل میں لے رکھے ہیں۔ انکے زخموں سے خون رس رہا ہے۔ انکی باقاعدہ مرہم پٹی نہیں کی گئی۔ ان پر دباو ڈالا جارہا ہے کہ بیان دو ہم مسلح تھے اور ہم قتل و غارت کرنے آئے تھے۔
گولیوں سے بھاگنا ، بھاگنا نہیں ہوتا۔۔۔۔
بلکہ اہلیہ کو بھیج کر ڈیل کروا کے بکسے اٹھا کر 150 نوکروں کے ساتھ دن دہاڑے معاہدہ کر کے نکلنے کو بھاگنا کہتے ہیں۔
عاصم منیر نے اتنا قتل عام کیا ہی اس لیے کہ لوگ خوفزدہ ہوجائیں۔ آئندہ کوئی احتجاج کرنے نہ نکلے۔ پاگل کتا کسی کو کاٹ بھی لے تو پاگل کتے کو گلی کا حکمران نہیں مان لیا جاتا۔ اس کا مقابلہ کیا جاتا ہے۔ اسے تلف کیا جاتا ہے۔
وقار ملک کی آواز پوری پاکستانی قوم کی آواز ہے! ۲۶ نومبر کو اسلاماباد کے خونی چوک پہ پاکستانی جرنیلوں اور افسروں نے جو خون کی ہول�� کھیلی اس کے بعد فوجی افسروں کا سوشل اور سماجی بائیکاٹ ہر عزت دار شہری پہ فرض ہو گیا! شادی بیاہ، غمی خوشی اور رشتے ناطوں کا بائیکاٹ کریں جب تک ان بےحس افسروں کو اپنے جرائم کا احساس نہ ہو جاے!
اسلام آباد کے قتل عام پر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کا عمدہ کام تمام evidence آن لائین ڈرائیو میں آپکو مہیا کر دی ہے۔
ایسے ہی ہم نے تمام evidence کو محفوظ بھی کرنا ہے اور اسے circulate بھی کرنا ہے۔
https://t.co/l7TR4qA2dH
وہ شہید کا جسد خاکی واپس نہیں کر رہے تھے وہ کہہ رہے تھے سائن کرو کہ ایکسڈنٹ ہوا ہے
ہم نے سائن کیا کہ ایکسڈنٹ میں شہادت ہوئی ہے تو پھر ہمیں جسد خاکی دیا گیا
انیس شہزاد ستی گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا اسکے ڈیڑھ گھنٹہ بعد وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
ہسپتال کی میڈیکل رہورٹ۔
محسن نقوی اور عطا تارڑ یہ لو ایک اور ثبوت۔
@TararAttaullah@MohsinnaqviC42
ان برانڈز کو نوٹ فرما لیں۔ ان کے مالکان دنیا کی سب سے بڑی منظم دہشتگرد تنظیم چلاتے ہیں جس نے گزشتہ کئی دہائیوں میں ہزاروں مسلمانوں کو قتل کیا۔
اگر آپ اس دہشتگرد تنظیم کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو کم از کم اس تنظیم کے مالی وسائل پر تو اٹیک کرہی سکتے ہیں۔ یہ بھی جہاد کے درجے میں شمار ہوگا، ویسے بھی ان برانڈز کے مقابلے میں دوسرے برانڈز اپنی کوالٹی اور قیمت کے اعتبار سے کہیں بہتر ہیں۔
آج کے بعد جو کوئی بھی جانتے بوجھتے یہ برانڈز ��ریدے گا،
حرامدہ ہوگا۔۔۔
اسلاماباد قتل عام Islamabad Massacre 2024 کے بعد بھی اگر کوئی پاکستانی شہری اور تاجر ان قاتل جرنیلوں کی فیکٹریوں کی چیزیں خریدے گا تو اپنی قوم اور اپنے بچوں کے مستقبل کا دشمن ہو گا!
کوئی مولانا یہ بھی وضاحت کردیں کہ کیا اللہ یہ عذر قبول کرلے گا کہ افسر کا حکم تھا جرنیل کا حکم تھا ڈسپلن تھا مجبوری تھی کیرئیر تھا بچے تھے تنخواہ تھی ترقی کا لالچ تھا پلاٹ ملنے کا لالچ تھا؟