Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri participates in the international conference on #الملتقى_الوقفي_الثاني and delivered a lecture. the conference is organized in Mascat by @JabirFoundation under the supervision of @Oman_OIA and @meraoman.
سیکرز اسلامک سوسائٹی منہاج یونیورسٹی لاہور کا قافلہ صدر احمد حسن اور ناظم راؤ تاثیر کی قیادت میں رات گئے مرکزی سیکریٹریٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل پہنچے جہاں مرکزی صدر MSM پاکستان چودھری عرفان یوسف کا جنم دن منایا گیا۔
@seekers_sisters@msmpakistan@IrfaanYousaf
آقائے دو جہاںﷺ کا میلاد منانے کا اصل مقصد یہ ہوتا ہے کہ آنے والی نسلوں کو آپﷺ کی محبت منتقل کی جائے۔ انجینئر محمد رفیق نجم
آقائے دو جہاںﷺ کی زندگی میں آپ پر بہت تہمتیں لگائی گئیں مگر آپ ان لوگوں کو معاف فرما دیا کرتے تھے۔ افتخار احمد عثمانی
کبھی کسی پر تنقید کی ہو۔ آقائے دو جہاںﷺ نے اللہ پاک کے حکم دنیا تک ضرور پہنچائے مگر کسی کو نقصان نہیں پہنچایا بلکہ آپﷺ لوگوں کو معاف فرما دیا کرتے تھے۔ کلمہ پڑھ کر تو ہم صرف مسلمان ہوتے ہیں مگر ایک اچھا مسلمان ہونے کیلئے پہلی شرط آپکا با اخلاق ہونا ہے۔