Youth parliamentarian Federal President youth parliament.I am humanitarian always here for humanity. My aim in life to serve others and am proud Pakistani. #YP
شیرپاؤ، محمود خان، اسفندیار ولی، سراج الحق،عمران خان ،مولانا اور خوشحال کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہم سب وڑ گئے ہیں۔مستقبل میں وڑنے سے بچنے کے لئے کوئی مشترکہ لائحہ عمل تیار کرے۔تاکہ ہم پھر نہ وڑے
#ReleaseImranKhanNow
ویلنٹائن ڈے والوں کا حیا ڈے والوں کے ساتھ اتحاد..
بےشک پاکستان تحریک انصاف اپنی سیاست تاریخ کے مضحکہ خیز دور سے گزر رہی ہے ۔ #PTI#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاک آرمی زندہ باد 🇵🇰❤🇵🇰
سیاستدان آتے جاتے رہے ہیں۔ 75 سالوں سے آپکی ہم سے اور اس ملک سے محبت انمول ہے۔ صرف ایک سیاسی جماعت کے ذاتی مقاصد کے لئے آرمی کو برا کہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ پورا ملک آپ سے محبت کرتا ہے۔
🇵🇰❤🇵🇰#Lahore#PakArmy_OurPride
جب سینٹ میں پیسے کے بنیاد پر لوگ منتخب ہونگے تو دلاور خان جیسے لوگ ہی سینٹ�� بنے گے،جو سینٹ جیسے ادارے میں بھی ایک جمہوری عمل یعنی الیکشن کو روکنے کی کوشیش کرینگے #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے
Peaceful protest is a fundamental right guaranteed by our constitution. It's disheartening to witness innocent civilians being subjected to unnecessary force by law enforcement agencies while exercising this right. #MarchAgainstBalochGenocide#lanat
The peaceful and non violent march against state cruelties and injustice towards specific ethnic groups from Balochistan towards Islamabad led by Mahrung Baloch. Long live Resistance 💝
#longmarchagainstbalochgenocide#MarchAgainstBalochGenocide #MarchAgainstBalochGenocide
ہم اس ریاست پر واضح کرتے ہیں کہ نہ ہم گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں اور نہ ہی تشدد سے پیچھے ہٹیں گے بلکہ آپ کی ہر ایس�� قدم ہمیں مزید حوصلہ دے گی اور ہم ریاست کے ہر ایسے عمل کے خلاف مزید شدت سے ابھرے گے۔
#MarchAgainstBalochGenocide