سری لنکا کے کمیندو مینڈس انٹرنیشنل کرکٹ میں دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں👏😍
کمیندو مینڈس نے بھارت کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں پینٹ کو دائیں ہاتھ جبکہ سریا کمار کو بائیں ہاتھ سے بولنگ کروائی 🔥
#Kamindumendis | #INDvSL | #SLvIND
اسلام آباد پولیس میں بھرتی کی غرض سے ٹوٹے ہوئے چپل پہنے دوڑ لگا کر نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوان مجتبیٰ احمد کو ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا نے خصوصی طور پر دفتر مدعو کیا، حوصلہ افزائی کی اور ٹریک سوٹ اور شوز تحفے میں دئیے۔
#WENews#ICTP#IslamabadPolice
جو لڑکیاں پردہ نہیں کرتی اور کہتی ہیں ذہن صاف ہونا چاہیے
تو سنو لڑکیوں آپ کا ذہن
حضرت فاطمہ الزھراء بنت حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے زیادہ صاف نہیں ہے۔
پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ
" کہ بابر کو صرف ایک کھلاڑی کے طور پر کھیلنا چاہیے، یہ میری رائے ہے، جب وہ بطور کھلاڑی کھیلتا ہے تو وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے میچز جیتوانے میں اہم کردار اد کر سکتا ہے اسے کپتانی سے دور رہنا چاہیے۔
Happy birthday to the phenomenal Humayun Saeed! Your unmatched talent and incredible performances in both dramas and films have made you a true icon. Your dedication and charisma continue to inspire us all.
May your special day be filled with happiness, laughter, and love.
Good morning, friends! I hope you all have a fantastic day ahead. Remember to stay positive, stay motivated, and take on the day with a smile. Let's make today amazing.
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا،
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔
#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ