Never force anything in life
Not relationships, not friendships, not attention, and not respect
Jo apki qadar krta ha wo khud apko apni life me jgha dy ga
Apni self-respect pr kbhi compromise mat karna
#SelfRespect#KnowYourWorth
@TOP__FLW ہم امن کے مسافر ہیں، ہمیں انصاف کی راہ چاہیے
نفرت نہیں، برابری کی روشن پناہ چاہیے
ہر شہری کو عزت ملے، بس ایسا نظام چاہیے
#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور
@TOP__FLW نہ خوف کے سائے ہوں، نہ جبر کی دیواریں ہوں
ہر لب پہ سچائی ہو، ہر دل میں روشنیاں ہوں
ایسا نظام چاہیے جہاں عوام کی حکمرانی ہو
#غنڈا_راج_ایمرجنسی_نامنظور