لاڑکانہ،26 دسمبر 2025:-
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا یومِ شہادت محترمہ بینظیر بھٹو کے موقع پر جلسہ گاہ کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مذید ضروری احکامات دیئے۔وزیر داخلہ سندھ
گڑھی خدا بخش قبرستان گئے شہید ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بینظیر بھٹو،مرتضی بھٹو اور شاہنواز بھٹو کے مزارات پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور انکے ��یصال ثواب کے لیئے دعا اور فاتحہ خوانی کی۔
یومِ شہادت محترمہ بینظیر بھٹو کے موقع پر عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت سندھ کی اولین ترجیح ہے۔وزیر داخلہ سندھ
جلسہ گاہ، گڑھی خدا بخش نوڈیرو اور اطراف کے علاقوں کے لیئے مرتب کردہ فول پروف سیکیورٹی پلان پر عمل درآمد جاری ہے۔ڈی آئی جی لاڑکانہ کی بریفنگ
پولیس ڈپلائمنٹ کو سیکیورٹی فرائض سے متعلق بریفنگ سمیت علاقے کی مانیٹرنگ اور ریسپانس پر خصوصی فوکس ہے۔ایس ایس پی لاڑکانہ
ڈی آئی جی اور ایس ایس پی لاڑکانہ جلسہ گاہ اور اسکے اطراف میں سیکیورٹی کے جملہ انتظامات اپنی نگرانی میں مزید مؤثر بنائیں۔وزیر داخلہ سندھ
گڑھی خدا بخش نوڈیرو میں داخلی و خارجی راستوں پر اضافی نفری،واک تھرو گیٹس اور نگرانی کے خصوصی انتظامات کیئے جائیں۔ضیاء الحسن لنجار
یومِ شہادت کے موقع پر لاڑکانہ ڈویژن میں پولیس،رینجرز اور دیگر اداروں کے درمیان مکمل کوآرڈینیشن ممکن بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ
جلسہ گاہ اور مرکزی شاہراہوں پر اسنائپرز، موبائل گشت اور سی سی ٹی وی مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ
شرپسند عناصر اور مشکوک ��رگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کے لیے خصوصی سیکیورٹی ٹیمیں تعینات کیا جائے۔ضیاء الحسن لنجار
محترمہ بینظیر بھٹو کی قربانیاں جمہوریت اور عوامی حقوق کے تحفظ کی علامت ہے۔وزیر داخلہ سندھ
پیپلز پارٹی کی قیادت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے پُرعزم ہے۔ وزیر داخلہ سندھ
سہیل احمد ھوکھیو
ترجمان وزیر داخلہ سندھ
Speaking in a press conference at CPO Karachi, Sindh Home Minister @ZiaLanjar said on Tuesday that five major extortion networks operating from abroad were active in Karachi and that efforts were underway to have their ringleaders extradited and arrested.
https://t.co/XSt18rukaj
Responding to point of order at Sindh Assembly , Sindh Home Minister Zia Lanjar insisted that the government’s intention was to improve traffic conditions and save lives, agreeing to opposition leader’s proposal regarding formation of house body to review hefty challans.
@ZiaLanjar
https://t.co/bOfXvJTWC8
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کے وفد کی وزیراعلیٰ ��اؤس آمد
وکلاء کے وفد کی وزیر داخلہ و قانون سندھ، ضیاء الحسن لنجار سے ملاقات۔
وفد کی قیادت سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر محمد سرفراز علی میتلو نے کی،
سرفراز منیر، عامر سلیم، رزاق مھر ، قادر مھر اور دیگر بھی ہمراہ
وکلاء نے ملاقات کے دوران وزیر قانون کو باضابطہ یادداشت (Memorandum)
اور اپنے مطالبات کی تحریری کاپی پیش کی
ایسوسی ایشن کارونجر پہاڑی سلسلے کو لاحق موجودہ اور ممکنہ خطرات پر تحفظات کا اظہار کرتی ہے۔ یہ پہاڑ سندھ کا قدرتی، ثقافتی اور تاریخی ورثہ ہے جس کا نقصان ناقابلِ تلافی ہے۔ بار ایسوسی ایشن کی یاداشت
حکومتِ سندھ سے مطالبہ ہے کہ کارونجر پہاڑی سلسلے کے تحفظ، بقا اور دیکھ بھال کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔ بار ایسوسی ایشن کی یاداشت
حکومت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح صوبے کے قدرتی، ثقافتی اور تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔ وزیر قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار کی وکلاء کو یقین دہانی
سندھ کی سرزمین ہمارے آباؤ اجداد کی ا��انت ہے اور اس کے ماحول، پہاڑوں، قدرتی وسائل اور ثقافتی شناخت کے تحفظ کو حکومت اپنی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری سمجھتی ہے۔ ضیاءالحسن لنجار وزیر قانون سندھ
کارونجھر سمیت سندھ کے تمام تاریخی و ماحولیاتی مقامات کے تحفظ کے لیے ضروری قانونی، انتظامی اور عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیر قانون ضیاءالحسن لنجار کی یقین دہانی
وکلاء برادری کی سفارشات کو سنجیدگی سے زیر غور لایا جائے گا۔ ضیاءالحسن لنجار، وزیر قانون سندھ
حکومت سندھ ہر ممکن سطح پر عوامی مفاد، شفافیت اور انصاف کے تقاضوں کو مقدم رکھے گی اور
سندھ کے قدرتی، ماحولیاتی اور ثقافتی اثاثوں کو کسی بھی صورت نقصان نہیں پہنچنے دیا جائے گا۔ ضیاءالحسن لنجار، وزیر قانون سندھ
یاداشت پر وزیر قانون ضیاءالحسن لنجار اور وکلاء رہنماؤں نے دستخط بھی کئے۔
@ZiaLanjar
کراچی ( 26 نومبر 2025)
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کا ایک وفد وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچا اور صوبائی وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاءالحسن لنجار سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت سندھ ہائی کورٹ بار ایسو��ی ایشن کے صدر بیرسٹر محمد سرفراز علی میتلو نے کی، جبکہ سرفراز منیر، عامر سلیم، رزاق مہر، قادر مہر اور دیگر وکلاء بھی انکے ہمراہ تھے۔ ملاقات کے دوران وکلاء رہنماؤں نے وزیر قانون سندھ ضیاءالحسن لنجار کو باضابطہ یادداشت اور اپنے مطالبات کی تحریری کاپی پیش کی۔ یادداشت میں کارونجر پہاڑی سلسلے کو لاحق موجودہ اور ممکنہ خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ پہاڑی سلسلہ سندھ کا قدرتی، ثقافتی اور تاریخی ورثہ ہے جسکا تحفظ حکومت سندھ کی زمہ داری ہے اور اس کی کٹائی سے صوبے کا ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا۔ بار ایسوسی ایشن نے حکومتِ سندھ سے کارونجر کے تحفظ، بقاء اور دیکھ بھال کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا۔ وزیر قانون سندھ ضیاءالحسن لنجار نے وکلاء کے وفد کو یقین دلایا کہ حکومت سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی صوبے کے قدرتی، ثقافتی اور تاریخی ورثے کے تحفظ کے لیے ہمیشہ کی طرح پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی سرزمین ہمارے آباؤ اجداد کی امانت ہے اور اس کے ماحول، پہاڑوں، قدرتی وسائل اور ثقافتی شناخت کے تحفظ کو حکومت اپنی آئینی اور اخلاقی ذمہ داری سمجھتی ہے۔ وزیر داخلہ و قانون ضیاءالحسن لنجار نے مزید یقین دہانی کرائی کہ کارونجھر سمیت سندھ کے تمام تاریخی و ماحولیاتی مقامات کے تحفظ کے لیے قانونی، انتظامی اور عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری کی سفارشات کو سنجیدگی سے زیرِ غور لایا جائے گا اور حکومت سندھ عوامی مفاد، شفافیت اور انصاف کے تقاضوں کو ہمیشہ مقدم رکھے گی۔ ملاقات کے اختتام پر وزیر قانون ضیاءالحسن لنجار اور وکلاء رہنماؤں نے یادداشت پر دستخط بھی کیے۔
کراچی،19 نومبر 2025:-
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن ساؤتھ میں سندھ پولیس گیمز کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
سندھ پولیس گیمز کی افتتاحی تقریب میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈو، چیئرمین سندھ پولیس اسپورٹس سید پیر محمد شاہ سمیت دیگر سینیئر افسران نے شرکت کی۔
افتتاحی تقریب میں پولیس بینڈز کی شاندار پرفارمنس۔
سندھ پولیس گیمز کا محفوظ اور پرامن ماحول میں شاندار آغاز ہوگیا۔
سندھ پولیس گیمز 12 دستوں،18 مختلف کھیلوں کے مقابلوں پر مشتمل یے۔
کھیلوں کے ان مقابلوں کے لیئے 13 مقامات مختص ہیں۔1547 کھلاڑیوں میں 180 اہلکار بھی شامل ہیں۔
ان گیمز میں 900 میڈلز جبکہ 78 ٹرافیز بھی شامل ہیں۔
سندھ پولیس گیمز میں ایتھلیٹکس، کرکٹ،فٹبال سمیت متعدد گیمز کے مقابلے شامل ہیں۔
@ZiaLanjar
This #WorldChildrensDay we celebrate every child’s unique abilities & our commitment to supporting autistic children With #SindhGovt continued investment in #CARTS, families now receive quality assessment,therapy & early intervention helping every child thrive💚
@BBhuttoZardari
Sindh becomes first province in Pakistan to launch women only Pink Buses across all BRTs,making daily travel safer & more comfortable A big appreciation the #SindhGovernment for this remarkable step toward secure, inclusive transport for women 👏🏻💗 #ThisisPPP@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور کے ہمراہ آزارد کشمیر کے 16ویں وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھوڑ کی حلف برداری کی تقریب میں ش��کت کی @BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk @AseefaBZ