اور وہ ایسا ہے جس نے تم کو زمین میں خلیفہ بنایا اور ایک کا دوسرے پر رتبہ بڑھایا تاکہ تم کو آزمائے ان چیزوں میں جو تم کو دی ہیں ۔ بالیقین آپ کا رب جلد سزا دینے والا ہے اور بالیقین وہ واقعی بڑی مغفرت کرنے والا مہربانی کرنے والا ہے
(سورہ انعام)
#PakistanUnderStateTerrorism
_ _ _ظالم کا انجام _ _ _
اگر تم نے اس علم کے بعد، جو تمہارے پاس آ چکا ہے،اُن (ظالموں)کی خواہشات کی پیروی کی، تو یقینا تمہارا شمار ظالموں میں ہوگا
(البقرہ)
https://t.co/zChKypvRkw
#instagramdown#ENHYPEN#ViratKohli𓃵 #엔하이픈#JENNIE
اسلام نامحرم عورت کو چھونے کی قطعاً اجازت نہین دیتا مگر یے کہ کوئ بڑی مجبوری ہو۔ تو سوال یے ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سابق آرمی چیف کے اس کام کو آپ کیسا دیکھتے ہین؟
#MothersDay#PakistanArmy
#عمران_ریاض_کو_رہا_کرو عمران ریاض خان بھائی کی رہائی کے لیے سب آواز اٹھاتے رہیں، تمام انٹرنیشنل میڈیا ہاؤس، ہیومن رائٹس تنظیموں اور جرنلسٹ سوسائٹیز کو ٹیگ کریں، جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
اللہ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عمران ریاض بھائی کی حفاظت فرمائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
Hareem Shah, known for her controversial actions, has once again caused a stir by making a threat to release objectionable videos that allegedly involve Interior Minister #RanaSanaUllah .