@shamshergondal بنیادی طور پر سندھی تاریخی طور کبھی کسی اور کی دھرتی پر نہین جاتے، سندہ میں صدیوں سے لوگ آتے رہیں ہے اور اس میں ضم ہوتے گئے ہیے بڑی تعداد میں بلوچ قبائل آباد ہوئے ہیں سندہ کو پارٹیشن کے بعد نقصان ہوئا ہے۔ اس وقت سندہ کے لوگ معاشی طور بہت کمز��ر ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کے حکم کے بعد برسات متاثر خواتین میں عزت و احترام تکریم کے ساتھ راشن دیا جا رہا ہے ، کوئی متاثر بھوکا نہ رہے بلاول صاحب کا حکم ہے وزیر اعلی مراد علی شاھ
مسلسل برساتوں کے بعد سانگھڑ میں بے زمین کھیت مزدور بیروزگار ہوچکے ہیں ، اور ان کے عارضی گھر بھی تنکا تنکا ہوگئے ہیں۔ ان کھیت مزدوروں کو رھائش کے لئے کسی گائوں میں جگہ نہیں دی جاتی ہے یہ کسی کینال کے ساتھ یا کسی بنجر زمین پر بٹھائے جاتے ہیں
@amarsindhu اسان ته ڪڏھن عام ماڻھو تي گار گند يا ٽوڪبازي نه ڪئي آھي اوھان تي ڪيئن ٽوڪبازي ڪنداسين ، اصل ۾ اوھان حد کان وڌيڪ پنھنجي موقف کي پسند ڪندڙ آھيو. ان ڪري اوھان کي مختلف راء ٽوڪ طور محسوس ٿئي ٿي
On behalf of the HUR community' i demand 4 apology from the British govt that imposed Martial law in 1942 during the rule of British India thousands of men women children's were put in the jails/ concentration camp's and hundred's were killed in military action their villages
@amarsindhu سندھی پنجابی پختون، بلوچ کی کرپشن کی بات نہیں ہے، کرپشن پاکستان کے سیاسی نظام میں ہے، ہر حکمران طبقہ کرتا ہے، یہ بات آپ جی��ے لوگ لوگوں کو سمجھا سکتے ہیں لیکن ہماری ب��قسمتی ہے کہ آپ جیسے صاحب دانش اس ملک کی عوام کے ساتھ نہیں بلکہ حکمران طبقہ کے ساتھ کھڑے ہیں