@AdilNizami10 عدالت کو فوری طورپر پھانسی کا حکم جاری کر دینا چاہیے اور اس قاتل کو اپیل کا حق بالکل نہیں دیا جاے،،،یا پھر سی سی ڈی کو فوری طور پر اسکو کیفر کردار تک پہنچا دینا چاہیے ایسے مجرم کے لئے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیئے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
نماز صرف فرض نہیں، بلکہ رب سے ملاقات کا وقت ہے۔ جو اذان سے پہلے تیاری کرتا ہے، وہ دراصل اپنے رب کے قرب کی آرزو میں بیٹھا ہوتا ہے۔ ایسی محبت پر اللہ کی خاص رحمت نازل ہوتی ہے۔