https://t.co/nIOoWb1Pfa
Words with Mirza پر خصوصی گفتگو کا پہلا حصہ۔
ذات پات اور مساوات! کیا سارے رحمانی کمہار ہیں؟ 13 قومیں کیا ہیں؟ فاروقی رحمانی کون ہیں؟
ان اہم سوالات پر صدر رحمانی تحریک پاکستان، سعید اشرف فاروقی رحمانی نے تفصیلی گفتگو کی ہے۔ اس انٹرویو میں
https://t.co/Z7NgnGU1s3موٹرسائیکل حادثات میں خطرناک اضافہ ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے یہ ویلاگ ان حادثات کی اصل وجوہات، ہماری غلطیوں اور ان سے بچاؤ کے طریقوں پر روشنی ڈالتا ہے آئیں مل کر اپنی اور دوسروں کی جان بچانے کے لیے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
https://t.co/lVeaeEpeFw
منڈی بہاؤالدین میں چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ میں ہونے وال�� اندھا قتل آخرکار ٹریس ہو گیا۔ سی آئی اے پولیس نے جدید ��فتیش کے ذریعے دو خواتین سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اس ویڈیو میں جانیے اس کیس کی مکمل کہانی، چونکا دینے والے انکشافات ۔
https://t.co/NUw4nK0fSM
منڈی بہاؤالدین میں چیلیانوالہ اور آلہ اسٹیشن کے کھلے ریلوے پھاٹک عوام کی جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ نہ بیریئر موجود ہے، نہ الارم اور نہ ہی کوئی حفاظتی انتظام۔ یہ ویلاگ ایک سوال چھوڑتا ہے: کیا کسی بڑے سانحے کے بعد ہی متعلقہ ادارے حرکت میں آئیں
https://t.co/Woiyl2lLuP
بنک آف پنجاب پھالیہ کے ملازم کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین، 93 ہزار یورو سمیت خود ساختہ ڈرا��ہ بے نقاب۔ منڈی بہاؤالدین پھالیہ پولیس نے بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی کرتے ہوئے تاریخ کی سب سے بڑی غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ مکمل تفصیل جانیے اس وی لاگ میں۔
https://t.co/tFquxY4Fd9
صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے نام پر پھالیہ اور گردونواح میں ہونے والی ٹیکنیکل کرپشن بے نقاب۔
خالی کنٹینر، پورا بل…
برش اوپر، سڑک ویسے کی ویسی!
ویڈیو ثبوت کے ساتھ مکمل تفصیل۔
یہ ویڈیو شیئر کریں تاکہ سچ ذمہ داروں تک پہنچے۔
https://t.co/e3j4xst0Hx
��ہ ویڈیو 1992 میں منڈی بہاؤالدین کے گاؤں چک شیر محمد سے بچھڑنے والے بچے محمد سلیم کی تلاش کے لیے ہے۔
محمد سلیم آج 33 سال بعد بھی اپنے والد منیر، والدہ زاہ��ہ، بھائی محمد آصف اور بہن ثمینہ کو ڈھونڈ رہا ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی معلومات ہیں تو خدارا رابطہ کریں
https://t.co/YG9kXk2k16
منڈی بہاوالدین پولیس کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری، جس میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں، بھاری مقدار میں مالِ مسروقہ، منشیات اور ناجائز اسلحہ کی برآمدگی کے ساتھ جرائم کی شرح میں نمایاں کمی سامنے آئی۔
Words with Mirza کے ساتھ
https://t.co/z64jynMt3R
تحصیل پھالیہ میں ٹریفک قوانین کا نفاذ—کیا سب کے لیے برابر ہ��؟ اس ویلاگ میں ہم بات کر رہے ہیں پنجاب حکومت کے صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت چلنے والے رکشوں، ٹریکٹروں اور ٹرالیوں کی، جو بظاہر قانون سے بالاتر نظر آتے ہیں،
https://t.co/LcQOB9Zgp3
منڈی بہاءالدین کے علاقے شوگر ملز روڈ کے قریب اینٹوں کے بھٹے پر پیش آنے والا افسوسناک واقعہ ایک اور محنت کش کی جان لے گیا۔دورانِ مزدوری دہکتی آگ میں گر کر 50 سالہ اللہ دتہ جھلس گیا اور بعد ازاں دورانِ علاج دم توڑ گیا
https://t.co/Iy9K7opFNB
پھالیہ شہر کے تین اہم پل — لاری اڈا، کٹھیالہ روڈ اور گھنیاں روڈ — جن پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے، آج بھی عوام کے لیے محفوظ کیوں نہیں؟
گڑھے، ٹوٹا ہوا فرش، گیس پائپ لائن اور بجلی کے کھمبے… یہ ویلاگ عوامی خوف، زمینی حقیقت اور ایک پُرامن اپیل کی ترجمانی ہے۔
https://t.co/2E5P3cmO3f
پھالیہ | پاہڑیانوالی اڈہ میں گھریلو گیس سلنڈر پھٹنے سے 10 سالہ خانہ بدوش بچی خوبصورت عرف نندو جاں بحق ہو گئی۔ اہلِ خانہ نے سلنڈر میں آگ لگنے پر اسے گھر سے باہر پھینکا، مگر اندرونی پریشر کے باعث دھماکہ ہو گیا۔
یہ ویلاگ غیر محفوظ گیس سلنڈرز کے خلاف ایک آواز
https://t.co/IkY9UGO8CX
پھالیہ میں وزیرِاعلیٰ پنجاب کے منصوبے صاف ستھرا پنجاب کی کارکردگی پر سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ نئی صفائی گاڑی ڈیزل نہ ہونے کے باعث بند، ایک ہفتے میں دوسرا واقعہ!
کیا کروڑوں کے فنڈز سے واقعی شہر صاف ہو رہا ہے؟
دیکھیے مکمل ویلاگ Words with Mirza کے ساتھ