وزیراعلی پنجاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار میاں اسلم اقبال ہوں گے
��زیراعلی بلوچستان کے لیے سالار خان کاکڑ سے مشاورت کر کے فیصلہ کیا جائے گا
خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر کے امیدورا عاقب اللہ خان ہوں گے
خیبر پختونخوا کے وزیراعلی کے امیدوار علی امین گنڈا پور کا اعلان پہلے ہی ہو چکا ہے
I urge the Institute to reconsider this decision and either give old scheme students more time or exempt them from the proposed disqualification measures.
#icapremovedisqualificationpolicy