جس طریقے سے پاکستان تباہ ہو چکا اور ہو رہا ہے
باجوڑ اجنسی کا درد بھرا واقعہ
بلوچوں اور پشتون کا خون
عوام کی مہنگائی سے بری حالت۔۔۔۔۔۔ ان سب کا زمہ دار کون ___؟
ہماری خاموشی اختیار کر بیٹھ جانا ____! ہی ہماری تباہی کی وجہ ہے
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔
The election result is a rebuke to the army—and may eventually prove a turning point in the generals’ ability to influence politics https://t.co/kjH3rPhrGo
Image: Getty Images