مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ۔ یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو حلقہ ۴۸ اسلام آباد کی سیٹ ہرا دی گئی ہے جبکہ وہ واضح جیتے ہوئے تھے۔ جن موصوف کو نتیجہ بدل کر جتایا گیا ہے وہ دوڑ میں کہیں بھی نہ تھے۔ اسی طرح شعیب شاہین بھی حلقہ ۴۷ سے واضح برتری کے ساتھ جیت چکے ہیں لیکن نتائج ان کے بھی حوالے نہیں کئیے جا رہے۔ یہ بدترین دھاندلی اور آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
رات کے اس پہر یہ سیکورٹی گارڈ جنکی ایک فارمیسی پر ڈیوٹی ہے کھانا کھا رہے تھے تو میں نے کہا کہ کس وقت کا کھانا کھا رہے ہیں
بولے کہ صبح ڈیوٹی پر آتے ہوے گھر سے کچھ روکھی سوکھی کھا کر نکلتا ہوں اور سارا دن بھوکا رہنا پڑتا کیونکہ جہاں ڈیوٹی ہے یہاں سے سستا کھانا نہئں ملتا
جن لوگوں کی یہ گارڈ لوگ حفاظت کرتے وہ اگر کھانا ان کو کھلا دیا کریں تو کیا فرق پڑتا ہے
سارا دن ان کی آنکھوں کے سامنے ہزاروں لاکھوں کماتے ہیں تو دو تین سو روپے ان پر لگا دیا کریں
شازیب خانزادہ سے لاکھ اختلاف لیکن سوال بہت اٹھا گیا ہے جس گاڑی میں بچہ تھا اگر تو پولیس نے کیسے گولیاں ماری؟اور سب سے اہم بات کینیا کی پولیس جعلی مقابلے کرتی ہے👇
Group of 20 persons including female and children is stuck at Kumrat, please share this video so anyone takes notice and starts the rescue operation #FloodsInPakistan
پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ساری دنیا کے پہلوانوں کو ہرا کر دنیا میں پاکستانی پرچم بلند کر دیا۔
3 - دفع ورلڈ چیمپئن بننے کی ہٹرک مکمل
!!!!!!!! Must share !!!!!!!
#PakistanZindabad @AWBG2019