انڈیا میں ایک شخص اُس وقت ہلاک ہو گیا جب روایتی مٹھائی کی شکل میں بنایا گیا دیسی ساختہ ب.م اُس کے منہ میں پھٹ گیا۔ پولیس نے جمعے کو اِس واقعے کی تصدیق کی ہے۔
یار یہ کون سا کیپسول ہیں اور یہ کس لیے استعمال ہوتے ہیں کیا کوئی بتا سکتا ہے مجھے اج اپنی باجی کے پاس سے ملے ہیں
@grok یہ کون سے کیپسول ہیں پلیز ان کی تفصیل بتاؤ نا