بچھڑ گئے تو یہ دل عمر بھر لگے گا نہیں لگے گا، لگنے لگا ہے، مگر لگے گا نہیں!
نہیں لگے گا اُسے دیکھ کر، مگر خوش ہے میں خوش نہیں ہوں مگر، دیکھ کر لگے گا نہیں
جعلی پیر شف شف والی سرکار کی پہلی شکست پر ھم اقرار بھائی سمیت ملک بھر کے تمام باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ھیں۔ انشاءاللہ شف شف والی سرکار کی مکمل شکست فاش جلد ھوگی۔
اقرار بهائی کی جرات کو سلام ، #IqrarUlHassan#14feb#ValentinesDay