تہران، غزہ اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی توجہ سے محروم رہتی ہیں
اس کے باوجود عالمی میڈیا کی بڑی توجہ اکثر صرف افغانستان میں دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کارروائیوں پر مرکوز رہتی ہے۔
#SelectiveHumanRights#INDvsENG#bbvipal5
عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال کے اثرات محدود رہ��۔ مقامی سطح پر کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق کھلے اور فعال رہے۔شہریوں کی بڑی تعداد نے روزمرہ معمولات کو جاری رکھتے ہوئے امن و استحکام کو ترجیح دی۔ 👇
کشمیر ایکشن کمیٹی اور بھارت کے پراپیگنڈا پر علماء کرام کا ردعمل سامنے آیا۔ نفرت انگیز، تقسیم پیدا کرنے والا بیانیہ قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاتا اور دشمن عناصر کو تقویت دے سکتا ہے۔
#Indian_Action_Committee#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
بھارت اور جوائنٹ ایکشن ک��یٹی کے مبینہ گٹھ جوڑ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ریاستی اداروں کو نشانہ بنانا اور نفرت انگیز بیانیہ کسی جمہوری جدوجہد کا حصہ نہیں۔ کشمیر کاز اتحاد اور یکجہتی کا تقاضا کرتا ہے۔ #ریاست_کے_دشمن_نامنظور
عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکن ہمارے گھر پہنچے اور ہمارا سامان نذرِ آتش کر دیا۔ انہوں نے ہمیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ہمارے افسران پر بھی حملہ کیا۔ جس ایمبولینس میں زخمی کو منتقل کیا جا رہا تھا، اسے بھی شیشوں سمیت نقصان پہنچایا گیا، پولیس اہلکار کی گفتگو۔
#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
جب احتجاجی تحریک میں ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانیہ اور مسلسل تصادم کا رجحان نظر آئے تو سوال اٹھتا ہے کہ اس کشیدگی سے فائدہ کس کو ہو رہا ہے، اور ایسے حالات میں بیرونی اثرات کو سنجیدگی سے دیکھنا ضروری ہے۔
#ریاست_کے_دشمن_نامنظور
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے کئی دعووں کے برعکس، فوج کی قومی معیشت میں شراکت، ٹیکس ادائیگیوں، آڈٹ اور فلاحی اداروں سے متعلق حقائق ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیل سے بیان کیے ہیں۔ رائے اپنی رکھیں، مگر پہلے حقائق ضرور جانیں۔ مکمل تفصیلات ویڈیو میں۔
پاکستانی نوجوان کا فتنہ الہندوستان کو ٹھوک کر پیغام
ہم اپنے وطن کیلئے متحد ہیں، تمہارے تمام مذموم عزائم کو خاک میں ملائیں گے، پاکستان کیخلاف بھونکنے والوں کو خاموش کروانا ہمیں خوب آتا ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران ک�� اہم سرکاری دورہ مکمل کیا، جہاں ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں خطے میں امن، کشیدگی میں کمی اور جاری سفارتی عمل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ایران نے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔
کور ہیڈکوارٹرز پشاور میں شہداء کے لواحقین اور بہادر افسران کے اعزاز میں عسکری اعزازات کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ 123 اعزازات تقسیم کیے گئے، جن میں تمغۂ بسالت، ستارۂ امتیاز (ملٹری) اور تمغۂ امتیاز (ملٹری) شامل ہیں۔
سپہ سالار کا شہید کے والد کو سلام، اور والدِ شہید کا اسی محبت، وقار اور احترام سے جواب دینا… یہی وہ رشتہ ہے جو افواجِ پاکستان اور قوم کو ایک لازوال بندھن میں جوڑے رکھتا ہے۔ 🇵🇰🇵🇰
سہیل آفریدی نے جتھوں کے ہمراہ 26 نمبر پر دھرنا دیکر سڑک بلاک کردی ہے،عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،صوبہ دہشتگردوں کے حوالے کررکھا ہے اور خود وفاق میں آکر سڑکیں بلاک کرکے دہشتگردوں کی بی ٹیم کا کام کررہا ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کوئٹہ گیریژن و کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ۔
جدید جنگی تقاضوں، قومی اتحاد اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کو نہ پراپیگنڈا روک سکتا ہے نہ دشمن کی سازشیں۔ 🇵🇰
خیبر پختونخوا کسی ایک دہشتگرد سہولت کار کی جاگیر نہیں، یہ بہادر عوام کی سرزمین ہے اور عوام ہی فیصلہ کریں گے کہ ان کے مستقبل کا سودا کرنے والوں کا انجام کیا ہوگا۔
3/3
خیبر پختونخوا کو دہشتگردی، بدامنی اور تباہی کی طرف دھکیلنے والوں کے چہروں سے نقاب اٹھانا ہوگا۔
جب پولیس سیاسی غلام بن جائے، قانون بک جائے، میرٹ دفن ہو جائے، سکیورٹی فنڈز لوٹے جائیں، اور دہشتگردوں و اسمگلروں کو تحفظ ملے تو پھر صوبہ خون میں ڈوبتا ہے۔
1/3
سہیل آفریدی جیسے کردار صرف ایک فرد نہیں بلکہ اُس سوچ کی علامت ہیں جس نے خیبر پختونخوا کو کمزور، غیر محفوظ اور بے یار و مددگار بنایا۔
اب وقت خاموشی کا نہیں، سوال کا ہے۔
نام لے کر پوچھو آخر کب تک عوام کی جانوں سے کھیلنے والوں کو سیاسی طاقت کے پیچھے چھپایا جائے گا؟
2/3
پاکستان دہشتگردی کیخلاف ہر طریقہ سے لڑے گا، ہم نے جنازے اٹھائے ہیں اور مزید جنازے اٹھانے کی ہمت رکھتے ہیں، لیکن ہم ان دہشگردوں اور انکے سہولت کاروں کا ہر کونے میں پیچھا اور انکو جہنم واصل کریں گے۔ پاکستان ان کو اپنے اوپر مغلوب نہیں ہونے دے گا۔
~ ڈی جی آئی ایس پی آر
سپہ سالار کا دشمن کو دو ٹوک پیغام!🇵🇰
پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ *جو بھی میلی آ��کھ سے دیکھے گا، اسے بھرپور اور فوری جواب ملے گا۔