وھاڑی میں ن لیگی عہدیدار کے خفیہ گوداموں سے 475 ٹن آٹا اور 30ھزار کلوگرام گھی برآمد۔
کل بھی لاھور میں ایک نونی عہدیدار کے گودام سے 716 ٹن آٹا اور 16 ھزار ٹن چینی برآمد۔
یوم دفاع کے موقع پر باجوڑ میں تین کلومیٹرلمبی پاکستانی جھنڈی کے نمائش ہزاروں کے تعدادہ میں لوگوں کے شرکت ایم این اے گل ظفر خان کے قیادت میں#PakArmyZindabad
“ملک کی ترقی کراچی کی ترقی سے وابستہ ہے۔ کراچی میں سالہا سال سے درپی�� عوامی مسائل کا مکمل ادراک ہے ۔ عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ کراچی کے مسائل کے حل اور ترقی کے لئے وفاق اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا۔
وزیرِ اعظم عمران خان🇵🇰
" اسرائیل وزیراعظم عمران خان کےبیان سےبہت پریشان ہے، خاص طور پر اس بیان پر کہ اسرائیل کو تسلیم کرکے میں اللہ کو کیا منہ دکھاؤں گا۔ اس پر پورے مڈل ایسٹ میں لے دے ہورہی ہے"- اینکر عمران خان