The Miracle of Islam That Exists Nowhere Else in the World | A Powerful Sign of Divine Truth
اسلام کا وہ معجزہ جو دنیا میں کہیں نہیں
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
#Arabic#Quran
جب اسمِ اَللّٰهُ ذات طالب اللّٰہ کے وجود میں تاثیر کرتا ہے تو اُس پر رنگِ معرفت چڑھتا ہے اور وہ مرتبۂ کمال پر پہنچ جاتا ہے، اُس کے وجود سے دُوری مٹ جاتی ہے اور وہ اپنی مراد کو پا لیتا ہے-
شمس العار��ین،ص:69،حضرت سلطان باھُو (رح)
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
توحید، شرک اور مجاز مُرسل کے مسئلے کی وضاحت
وہ کون ہیں جنہوں نے کفار و مشرکین کے لیے اتری آیتیں انبیاء و اولیاء پر چسپاں کیں؟
حاجت روا اور مشکل کشا کون ہو سکتا ہے؟
محفلِ عرس میں درسِ قرآن
مکمل لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/dqqWeaEnFY
پنجاب پولیس کی بے حسی کا اندازہ لگائیں!!
ملتان میں نوجوان کو قتل کیا گیا ہے💔
جب مقتول کی بہنیں پولیس اسٹیشن گئی تو پولیس والے, مقتول کی بہنوں کا مذاق اڑاتے ہیں, اور انکی ویڈیوز بناتے ہیں!!
یہ وہ ہے جو ایلون مسک نہیں چاہتا کہ آپ اس پلیٹ فارم پر دیکھیں۔ یہ وہی ہے جسے آپ کا میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔
غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والے فلسطینیوں کی چیخیں۔🥲
یکم محرم الحرام
یومِ شہادت سیدنا حضرت عمرفاروق (رضی اللہ عنہ)
رسول اللہ (ﷺ) نے ارشادفرمایا:
اہل ِ جنت کے چراغ عمر بن خطابؓ ہیں
(مسند احمد بن حنبل)
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
#HadithTime#hadithquotes#Hadith#islamicpost#islam#Muharram
"سُلطان الفقرسلطان محمداصغرعلیؒ نے فرمایا کہ میرےذمےحضورمرشدپاک نے یہ ڈیوٹی لگائی ہے توچل پھرکرمخلوق خدا کواللہ تعالی کی معرفت کا علم عطا کریں۔ آپ فرماتے تھے کہ مجھےمعرفت انوارِ الہی کی (لافانی دولت کی طرف دعوت) دینےکا حکمہے اور لوگ مجھ سے دنیا ( کا فانی مال و متاع) مانگتے ہیں۔"