ہنگو سے تحریک انصاف کامیاب۔ لوگوں کوُمعلوم تھا کہ یہ استعفی دے گا پھر بھی جتوایا۔ 😂😂 اسی لیے تو سب عام انتخابات سے بھاگ رہے ہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میڈیا سمجھتا ہے کہ یہ نہیں دکھائیں گیں تو لوگوں تک پہنچے گا نہیں یا غلط دکھائیں گیں تو لوگ مان جائیں گیں.... او بابا ہر فرد جیب میں موبائل لیے پھرتا ہے اب وو دور نہیں رہا... اب کوئی آپ کو گھاس بھی
نہیں ڈالتا.
#PTIJalsaKarachi#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور